نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    شکریہ۔ ایسی صورت میں ترجیح وقت کا کوئی اور مصرف اور بجلی بچانا رہے گی۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    او خیر۔۔۔۔۔۔ یعنی سرفراز کو ففٹی پرسنٹ وجیراعجم مان لیا جائے۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    کیا 1992 میں بھی چوتھا میچ ہارے تھے ؟
  4. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی منظر نامہ

    او بھائی غزوہ بدر کا حوالہ ویسے ہی آ گیا ہے، آپ کے نصب شدہ نے غزوہ احد کا حوالہ دیا تھا۔ وہاں کون سے مسلمان بقول آپ کے قافلہ لوٹنے گئے تھے ؟
  5. عبدالقیوم چوہدری

    حقیقی غلامی : زبان دانی کا رجحان

    ان صاحب کا کہیں سے بھی آ سکتا ہے۔ جانے دیجیے۔ :)
  6. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی منظر نامہ

    اب ایک نئی بحث چھیڑنا چاہ رہے ہیں تو سنیے۔۔۔۔ حبشہ ہجرت کا واقعہ مکی دور کا تھا۔ غزوہ بدر ہجرت مدینہ کے بعد پیش آیا۔ تو یہاں مسلمان کہاں ڈر رہے تھے ؟ آپ اور نصب شدہ پہلے مال غنیمت اور لوٹ مار کا فرق پتا کر لیں، پھر مراسلے کیجیے گا۔
  7. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی منظر نامہ

    اکبر ایس بابر بھی اسی ناقص معلومات کے بارے میں بات کرتے ہوئے اسے سمجھانا چاہ رہے تھے۔ لیکن بدقسمتی سے قومِ یوتھ نے نصب شدہ کی ہر چوّل جو اس سے دانستہ، نادانستہ وج گئی ہے کا ہر صورت دفاع کرنا ہے۔
  8. عبدالقیوم چوہدری

    حقیقی غلامی : زبان دانی کا رجحان

    یہاں ثقافت یا زبان کی بات چل رہی تھی، مذہبی تہواروں کی نہیں۔ خوامخواہ اور حسب عادت و فطرت آپ نیا کٹا کھول رہے ہیں۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی منظر نامہ

    نصب شدہ صاحب جس طرح اسلامی حوالہ جات استعمال کرتے اس پر بہت احتیاط کی ضرورت ہے وہ اکثر گستاخی کے مرتکب ہوتے لیکن فی الحال تک اس انوکھے لاڈلے کو سب معاف ہے۔:)
  10. عبدالقیوم چوہدری

    منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    جب Hi کے بعد ASL کا دور ہوتا تھا تو اپنے نسبتاً غیر معروف شہر کے بجائے میں اسلام آباد بتا دیا کرتا۔ اور اگر کوئی مزید ’اسلام آباد میں کہاں‘ پوچھتا تو سیکٹر F-9 لکھ دیتا ۔:cool2:
  11. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کل ابو جی کو ساتھ لے جانا۔ ان کی ایسی کی تیسی۔:)
  12. عبدالقیوم چوہدری

    حقیقی غلامی : زبان دانی کا رجحان

    آپ ’پاکستانی‘ کہہ کر پوری قوم کو نا رگڑیں۔ ایک بہت بڑی تعداد ’الباکستانی‘ نہیں ہے۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    پاکستان کا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ۔
  14. عبدالقیوم چوہدری

    اڈیک

    ایے ساڈے ست سو توں ودھ مراسلہ رہندا جے۔ جے کرکٹ ورلڈ کپ وی تہاڈے کولوں اے پورا نا کرا سکیا تے ادارے دی سُکھ شانتی گہنا سکدی اے۔
  15. عبدالقیوم چوہدری

    حقیقی غلامی : زبان دانی کا رجحان

    اس ذہنی غلامی کا شکار صرف ہم نہیں ہیں۔ سعودیہ میں رہتے ہوئے میں نے عربوں کی نئی نسل کو اس سے بہت زیادہ متاثر ہوتے دیکھا ہے۔ ایک اور لطیف سا سلسلہ یہ رہا کہ مجھے ہفتے میں کم از کم تین سے چار مرتبہ دو شہروں کے درمیان سفر کرنا پڑتا تھا اور راستے میں پولیس کی اکا دکا مستقل چیک پوسٹس تھیں۔ شروع کے...
  16. عبدالقیوم چوہدری

    حقیقی غلامی : زبان دانی کا رجحان

    آپ کے مکمل مراسلے سےمتفق ہوں۔ اپنی زبان اور ثقافت کو بچانا اب ایک جنگ ہے جو دھرتی کے سُچے سپوت لڑنا شروع ہو چکے ہیں، انشاءاللہ یہ تادیر جاری رہے گی۔ :)
Top