نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    پنجاب رنگ

  2. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر

    زبردست(y)
  3. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی منظر نامہ

    وزیر موصوف کی اہلیت کا شاندارمظاہرہ۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    لگتا ہے بھتیجے صاحب بھی کچھ دیر کے لیے ہیک ہو گئے تھے۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یاد رہے نیا پاکستان بھی وہی لوگ بنا رہے ہیں جو پشاور میٹرو بنا رہے ہیں۔ ;) لڑی ’بیچاری‘ کیا کرے :tongueout:
  6. عبدالقیوم چوہدری

    منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    جی ایچ کیو سے تعلقات مشرف کے ریفرینڈم کے وقت سے ہی خراب ہو گئے تھے، جب اس کے حق میں ووٹ ڈالنے سے انکار کر دیا تھا۔:) البتہ اگر آپ آبپارہ والوں سے بردارنِ یوسف جیسا برتاؤ نا کرنے کی گارنٹی دلوا دیں تو کوشش ضرور کر سکتا ہوں۔:winking:
  7. عبدالقیوم چوہدری

    لیفٹیننٹ جنرل کو قید با مشقت، بریگیڈئیراورحساس ادارے کے افسر کو سزائے موت کی توثیق

    ملٹری کورٹ مارشل کے خلاف پہلی اپیل کے لیے فوج کے اندر موجود JAG (جج ایڈووکیٹ جنرل) کی عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا جا سکتا ہے۔ لیکن اگر کوئی وہاں اپیل نہیں کرتا تو قانوناً پہلے وہ ہائی کورٹ میں اپنا مقدمہ لائے گا۔ مزید برآں یہ کہ کسی بھی سرکاری ادارے کے متعلق کیس کی شنوائی پہلے ہائی کورٹ میں ہوتی ہے۔
  8. عبدالقیوم چوہدری

    منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    شب بھر کے ایک تھکا دینے والے سفر کے بعد کچھ دیر پہلے ہی گھر پہنچا ہوں۔ باقی لڑی بعد میں دیکھوں گا۔ فی الحال رسید حاضر ہے۔ دعوت کا شکریہ۔ جزاک اللہ۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    میں اور میری سائیکل

    بہت خوب۔ زبردست۔ شوقیہ سائیکلسٹس کے ریکارڈ وغیرہ دستیاب ہیں تو وہ شراکت کیجیے تاکہ آپ کے زور سائیکلنگ کا تقابل کیا جا سکے۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یعنی نصب شدہ پر ذاتی حملوں کو روکنے کے ذاتی باڈی گارڈ رکھ کر دیا ہے۔ گڈ ہو گیا۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    وینا ہی پی ٹی آئی کا اصل اور سچا چہرہ ہے۔ انٹری پر قوم یوتھ کو مبارک پیش کرتے ہیں۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    دھاری دار پاجامے والا لڑکا

    کجھوروں والی سرزمین پر یہودی قبیلوں کی آمد اسلام کے آنے سے بہت پہلے کی ہے اور اسلام یا مسلمانوں سے ان کی ٹسل بھی اس وقت سے جاری ہے۔ لیکن یہودیوں نے ایسا کیا کیا کہ جرمن مسیحیوں نے لاکھوں کی تعداد میں مختلف طریقوں سے مار دئیے۔ پائین ذرا اس پر بھی تھوڑا بہت یہودانہ اندھیرا ڈالیے۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    وینا ملک کے بہن بھائی بہت زیادہ ہیں تو لازمی سی بات ہی اسی کو سپورٹ کریں گے۔
  14. عبدالقیوم چوہدری

    دھاری دار پاجامے والا لڑکا

    اپنی کسی نیکسٹ اسائنمنٹ میں یہ ترتیب لکھ دیجیے گا۔ رہے آپ کے پیمانہِ محبت تو ہم 'معلوم ہوتا ہے' کی بجائے 'یقین رکھتے ہیں' کے ساتھ اسی ترتیب کو مان لیتے ہیں۔
  15. عبدالقیوم چوہدری

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    اچھی خبر یہ کہ مینہ تھم رہا ہے اور میدان میں روشنی کچھ بہتر ہو گئی ہے۔ مزید کنڑیاں نا گریں تو میدان گھنٹے ڈیڈھ میں تیار ہو جائے گا۔ پیوستہ رہ برسٹل سے امید میچ رکھ۔
  16. عبدالقیوم چوہدری

    دھاری دار پاجامے والا لڑکا

    واہ واہ وا۔ یہ لڑی تو واقعی دھاری دار پاجامہ بن گئی ہے۔
  17. عبدالقیوم چوہدری

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    ارررے وا وا۔۔۔ یہ تو بہت ہی کلاسیکی ہے۔
  18. عبدالقیوم چوہدری

    9 ماہ بعد بھی وزیر اعظم پاکستان کی عوام میں مقبولیت 52 فیصد

    تو کیا ہوا؟ آپ ایسے معمولی معمولی قسم کے ایشوز اٹھا کر خانصاحب کی مقبولیت کم نہیں کرسکتے۔ نصب شدہ وزیراعظم ہینڈ سم تو ہے نا۔
  19. عبدالقیوم چوہدری

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    ایسی صورتحال میں دونوں ٹیمیں ایک ایک پوائنٹ لیکر عزت بچا سکتی ہیں۔
  20. عبدالقیوم چوہدری

    9 ماہ بعد بھی وزیر اعظم پاکستان کی عوام میں مقبولیت 52 فیصد

    بڑے بڑے ثقہ قسم کے سمجھدار یوتھیے صاحبان اب سیاست پر بات شروع ہی نہیں کرتے اور اگر بادل ناخواستہ کرنی پڑ ہی جائے تو ایک آدھ منٹ میں ہی انھیں نہایت ضروری کام یاد آ جاتا ہے یا پھر ایک خان صاحب کی طرف سو رکعت نماز نفل والی کال ملا کر لمبے سجدے میں چلے جاتے ہیں۔ اور یہاں تو انصافینز نہیں عوامی سروے...
Top