نتائج تلاش

  1. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    در سماعِ مَی‌کشان رِندی چُنین می‌خوانْد دوش باده‌نوشی اوّلین شرط است در آیینِ ما (محمد علی عجمی) گُذشتہ شب مَے کَشوں کے سماع میں ایک رِند یہ گا رہا تھا کہ: ہمارے مذہب و مسلک میں بادہ نوشی اوّلین شرط ہے۔
  2. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    مولانا جلال‌الدین رُومی اور اُن کی «مثنویِ معنوی» کی سِتائش میں علّامہ اقبال کی ایک بیت: رُویِ خود بِنْمود پیرِ حق‌سِرِشت کو به حَرفِ پهلوی قُرآن نوِشت (علامه اقبال لاهوری) پِیرِ حق فطرت (مولانا رُومی) نے اپنا چہرہ ظاہر کیا، کہ جنہوں نے فارسی زبان میں قُرآن لکھا۔ مأخوذ از: اَسرارِ خودی
  3. حسان خان

    متفرق ترکی ابیات و اشعار

    عېشق‌دور بو دردۆن درمانې عېشق یۏلېنا ویردۆم جانې میسکین یونوس دیر یا غنی بیر دم عېشق‌سوز قالمایایېن (یونس امره) اِس درد کا درمان عشق ہے، عشق کی راہ میں مَیں نے جان دی۔۔۔ مِسکین یونُس کہتا ہے: اے [خدائے] غنی! میں ایک لمحہ [بھی] بے عشق نہ رہوں! ‘Işkdur bu derdün dermânı ‘ışk yolına virdüm cânı...
  4. حسان خان

    متفرق ترکی ابیات و اشعار

    حق چالابېم حق چالابېم سنجیله‌یین یۏق چالابېم گۆناه‌لې‌یېم یارلېغاغېل ای رحمتی چۏق چالابېم (یونس امره) اے میرے خدائے حق! اے میرے خدائے حق! تمہارے جیسا [کوئی] نہیں ہے، اے میرے خدا!۔۔۔ میں گُناہ کار ہوں، مُعاف کر دو، اے میرے بِسیار رحیم خدا! Hak Çalabım, Hak Çalabım, Sencileyin yok Çalabım...
  5. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    (رباعی) دیری‌ست که تیرِ فقْر را آماجم بر طارَمِ افلاکِ فلاکت تاجم یک شمّه ز مُفلِسیِ خود برگویم چندان که خدا غنی‌ست من مُحتاجم (منسوب به ابوسعید ابوالخیر) ایک مُدّت سے میں تیرِ فقر کا ہدف ہوں۔۔۔ میں گُنبدِ افلاکِ فلاکت و بدبختی پر تاج ہوں۔۔۔ [آؤ] میں اپنی مُفلِسی کا اِک ذرا سا حِصّہ بیان کروں...
  6. حسان خان

    متفرق ترکی ابیات و اشعار

    محمد فضولی بغدادی کی مندرجۂ بالا بیت پر تخمیس: بئله گئتسه دگیل بللی نه‌دیر هجران‌دا پایانېم ساچېن تک اۏلموش آشُفته منیم حالِ پریشانېم گزیر دیل‌لرده دستانېم، نه‌دن بیتمز بو هجرانېم؟ شبِ هجران یانار جانېم، تؤکر قان چشمِ گریانېم اۏیادار خلقی افغانېم، قارا بختیم اۏیانمازمې؟ (بهرام اسدی 'سېنماز') اگر...
  7. حسان خان

    متفرق ترکی ابیات و اشعار

    (مصرع) ساچېن تک اۏلموش آشۆفته منیم حالِ پریشانېم (بهرام اسدی 'سېنماز') میرا حالِ پریشاں تمہاری زُلف کی طرح آشُفتہ ہو گیا ہے Saçın tək olmuş aşüftə mənim hali-pərişanım
  8. حسان خان

    اصلاح درکار برائے غزل

    لہٰذا کیا یہ کہنا درست ہے کہ جنابِ ذیشان نے اپنی غزل میں «پیرو» کو غلط منظوم کیا ہے؟
  9. حسان خان

    اِمروز کا تُرکی لفظ

    اوتانماق/utanmak شرمندہ ہونا، شرْمسار ہونا، خجِل ہونا، خجالت کھینچنا، شرم کرنا ایک مُعاصر تُرکی نغمے کی ایک سطر: اوتاندېم آینادا گؤرۆپ کندیمی میں آئینے میں خود کو دیکھ کر شرمندہ ہوئی/ہو گئی utandım aynada görüp kendimi منه طعن ائیله‌ین غافل سنی گؤرگج اوتانمازمې؟ (محمد فضولی بغدادی) مجھ کو طعن...
  10. حسان خان

    محمد فضولی بغدادی کے چند تُرکی اشعار

    دئڲیل‌دیم من سنه مائل، سن ائتدین عقلیمی زائل منه طعن ائیله‌ین غافل سنی گؤرگج اوتانمازمې؟ (محمد فضولی بغدادی) میں تم پر مائل نہ تھا، تم نے میری عقل کو زائل کیا۔۔۔ مجھ کو طعن کرنے والا غافل کیا تم کو دیکھ کر شرْمسار نہ ہو گا؟ جمہوریۂ آذربائجان کے لاطینی رسم الخط میں: Degildim mən sənə mail, sən...
  11. حسان خان

    متفرق ترکی ابیات و اشعار

    اه‌وول باهار اۏلېجاق آغاچ‌لار تۏنانېجاق گؤر نیچه مدْح ایدرلر بۆلبۆل‌لر گۆل اۆستینه (یونس امره) اوّلِ بہار ہو جانے پر، اور درختوں کے آراستہ ہو جانے پر دیکھو کس طرح بُلبُل‌ہا گُل پر [بیٹھ کر خدا کی] مدح کرتے ہیں۔ Evvel bahâr olıcak agaçlar tonanıcak Gör niçe medh iderler bülbüller gül üstine
  12. حسان خان

    اردو کو میں ہرگز «اپنی» زبان نہیں مان سکتا۔ یہ میرے نزدیک ہمیشہ «غیر» دیار کے «غیر» مردُم کی...

    اردو کو میں ہرگز «اپنی» زبان نہیں مان سکتا۔ یہ میرے نزدیک ہمیشہ «غیر» دیار کے «غیر» مردُم کی «غیر» زبان رہے گی۔
  13. حسان خان

    اصلاح درکار برائے غزل

    «پَیرَو» میں «ی» کا اِسقاط ہو رہا ہے۔ ایسا کوئی نمونہ میں نے فارسی شاعری میں نہیں دیکھا۔ کیا اردو شاعری میں ایسا جائز ہے؟ محمد ریحان قریشی ضِمناً، فارسی میں اِس کا تلفُّظ «peyrow» (ایرانی) یا «payrav» (ماوراءالنہری) ہے۔
  14. حسان خان

    چند فارسی و ایرانی نام

    شاهباز/شَهباز (مردانہ) "ایک سفید رنگ و بُزُرگ باز کا نام، پادشاہان اُس کے ساتھ شکار کرتے ہیں، اور اُس کو تُرکی میں طوغان پُکارا جاتا ہے۔" (فرہنگِ بُرہانِ قاطِع)
  15. حسان خان

    اِمروز کا تُرکی لفظ

    دیله‌مک/dilemek [کسی سے یا کسی کے بارے میں] آرزو کرنا، تمنّا کرنا، اِلتِماس کرنا، اِستِدعا کرنا ایک تُرکِیَوی نغمے سے ایک سطر: دیله‌ریم کی بن‌له یاشا میں آرزو/التماس کرتی ہوں کہ تم میرے ساتھ زندگی کرو Dilerim ki benle yaşa دیله‌ریم سن‌دن خودایا ائیله تئوفیقېن رفیق (نیازیِ مِصری) اے خدا! میں تم...
  16. حسان خان

    متفرق ترکی ابیات و اشعار

    دیله‌ریم سن‌دن خُدایا ائیله توفیقېن رفیق بیر نفَس گؤنلۆم سنین عشقېن‌دان ائتمه‌گیل جُدا (نیازیِ مِصری) اے خدا! میں تم سے آرزو کرتا ہوں کہ اپنی توفیق کو [میرا] رفیق کرو، اور ایک لمحہ [بھی] میرے دل کو اپنے عشق سے جُدا مت کرو۔ Dilerim senden Hudâyâ eyle tevfîkın refîk Bir nefes gönlüm senin...
  17. حسان خان

    غزل برائے اصلاح

    دوسرا مِصرع درست فارسی نہیں ہے۔ «ہی» اردو کا لفظ ہے، فارسی کا نہیں۔ فارسی میں جو «تویی» استعمال ہوتا ہے کہ اُس کا معنی «تم ہو» ہے، «تم ہی ہو» یا «تو ہی ہے» نہیں۔ یہ محض اردو کے «تو ہی» سے ذرا آوازی مماثلت رکھنے کی وجہ سے گُمان کیا جاتا ہے۔ مصرعے کے آخر میں ضمیرِ مُتّصل «ام» بھی بے جا اور نادردست...
  18. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    اگر یہ شاعری آپ کی ہے تو اِس کو «اِصلاحِ سُخن» کے زُمرے میں اِرسال کیجیے۔
  19. حسان خان

    "میں نے دنیا میں تمام خوبیوں و بدیوں میں سے چار خصلتیں منتخب کی ہیں: لبِ یاقوت رنگ، نالۂ چنگ،...

    "میں نے دنیا میں تمام خوبیوں و بدیوں میں سے چار خصلتیں منتخب کی ہیں: لبِ یاقوت رنگ، نالۂ چنگ، شرابِ خون رنگ، اور دینِ زرتُشتی۔"
Top