نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    کیا کسی کو یوٹیوب پر کام کرنے کا شوق ہے ؟

    ہیں اننے پیسے؟؟؟ کہیں یہ بالکل ویسی بات نا ہو جیسے آن لائن جابز کے ایڈز دیئے ہوتے ہیں ساتھ ہی بڑا سا کر کے لکھا ہوتا ہے کہ "ایک دن میں اتنے اتنے ڈالڑ کمائیں"۔۔ اور بعد میں کچھ بھی نہیں۔۔ چینل کے بارے میں سنا بھی ہے اور جیسے بتایا ایک سر بھی یہ کام کرتے ہیں۔ مگر ارننگ اگر اتنی زیادہ ہو تو کوئی...
  2. ہادیہ

    آئی ٹی ایکسپرٹ پلیز ہیلپ می

    السلام علیکم۔ کیا حال ہیں بھائیو؟ ایک مدد چاہئے۔ مجھے پی ایم یوتھ سکیم کے تحت لیپ ٹاپ ملا تھا ۔اور اس کے ساتھ نیٹ ڈیوائس بھی۔ مگر لیپ ٹاپ اور ڈیوائس وائی فائی کو سپورٹ نہیں کرتے۔کیا کوئی ایسا طریقہ ہے جس سے ہم دوسری ڈیوائسز جیسے فون وغیرہ پر نیٹ کنیکٹ کر سکیں؟؟
  3. ہادیہ

    کیا کسی کو یوٹیوب پر کام کرنے کا شوق ہے ؟

    جب بیوی خرچے کروائے گی تو خود ہی شوق بھی ہو ہی جائے گا:ڈی
  4. ہادیہ

    کیا کسی کو یوٹیوب پر کام کرنے کا شوق ہے ؟

    نہیں خود ابھی کیا نہیں۔البتہ میرے ایک سر یہ کام کر رہے ہیں انہوں نے مشورہ دیا تھا ۔اور بھی بہت بہت بار پڑھا ہے اس کے بارے میں۔
  5. ہادیہ

    نیک اعمال کی قبولیت کی شرائط کیا ہیں ؟

    آپ نے پڑھے لکھے کی بات کی ہے جس پر استغفراللہ کہا۔بھئی سب ابھی سیکھ رہے ہیں ۔
  6. ہادیہ

    نیک اعمال کی قبولیت کی شرائط کیا ہیں ؟

    ہیں؟؟؟؟ بات۔۔سوچ کر بات کریں۔:timeout: تو سو جائیں۔ویسے بھی میں اپنی مرضی سے سوتی ہوں۔
  7. ہادیہ

    نیک اعمال کی قبولیت کی شرائط کیا ہیں ؟

    ہاہ۔۔۔۔گندہ لفظ کب ہے؟؟؟ سڑیل کا مطلب بھی معلوم ہے۔ اس کا مطلب ہے جو غصہ کرے ۔ آپ نے مجھے پہلے کہا۔ پھر مجھے ریٹنگ دی۔ پھر مجھے بھی سڑیل کہا۔ اچھا اگر گندہ لفظ ہے تو کہا کیوں مجھے؟؟؟ مجھے صرف اتنا معلوم ہے غصہ کرنے والے کو کہتے ہیں۔
  8. ہادیہ

    نیک اعمال کی قبولیت کی شرائط کیا ہیں ؟

    ایک تو مجھے ریٹنگ دی۔دوسرا سڑیل کہا تیسرا اب سوال بھی مجھ سے ہی۔ کسی اور سے پوچھ لیں۔
  9. ہادیہ

    نیک اعمال کی قبولیت کی شرائط کیا ہیں ؟

    اعمال قبول نہیں ہوتےنا۔۔۔۔فورم کے:ڈی
  10. ہادیہ

    نیک اعمال کی قبولیت کی شرائط کیا ہیں ؟

    اب اپنی بات پر غور لازمی کرنا۔دوسروں کو نصیحت کرنا کافی آسان کام ہے ۔
  11. ہادیہ

    نیک اعمال کی قبولیت کی شرائط کیا ہیں ؟

    سڑیل۔ مجھے یہ ریٹنگ دی ۔۔۔ ایویں لکھا کوئی گالی دی ہے کیا؟
  12. ہادیہ

    نیک اعمال کی قبولیت کی شرائط کیا ہیں ؟

    آپ کوئی پرانے ممبر ہیں؟
  13. ہادیہ

    نیک اعمال کی قبولیت کی شرائط کیا ہیں ؟

    ویری فنی۔۔۔ پہلے تو ثابت کریں کہ میری بات میں غصہ ہے؟
  14. ہادیہ

    مبارکباد محفل کے چوہدری

    مبارک ہو بھیا۔۔مگر ہیں کہاں آپ؟ ہم سب بہت مس کرتے ہیں آپ کو:(
  15. ہادیہ

    نیک اعمال کی قبولیت کی شرائط کیا ہیں ؟

    یہ تو کسی کو معلوم ہی نہیں تھا شکر ہے آپ نے بتادیا۔
  16. ہادیہ

    اگر محبت نا محرم اور غیر اللہ سے کی جائے تو وہی سب سے بڑا نقصان ثابت ہوتی ہے۔ باقی اگر اللہ سے...

    اگر محبت نا محرم اور غیر اللہ سے کی جائے تو وہی سب سے بڑا نقصان ثابت ہوتی ہے۔ باقی اگر اللہ سے کی جائے یا اللہ کی رضا کے لیے کی جائے تو اس میں فائدہ ہے اور دل بھی اُچاٹ نہیں ہوسکتا۔
  17. ہادیہ

    نیک اعمال کی قبولیت کی شرائط کیا ہیں ؟

    اور ایک بات آپ کی کمائی رزق "حلال" لازمی ہو۔ آپ کا عمل کھانا پینا حلال ہو حرام نہیں۔
  18. ہادیہ

    واہ زبردست!!! فرقان صاحب معلوماتی؛)

    واہ زبردست!!! فرقان صاحب معلوماتی؛)
Top