نیک اعمال کی قبولیت کی شرائط کیا ہیں ؟

اب اپنی بات پر غور لازمی کرنا۔دوسروں کو نصیحت کرنا کافی آسان کام ہے ۔
اتنی جو اچھی اچھی ریٹنگ دی تھیں میں نے آپ کو آپ نے اُس وقت تو کچھ بھی نہیں کہا صرف ایک بار ریٹنگ دینے پر آپ نے اتنا گندا لفظ استعمال کیا ہے
 
ہادیہ

محفلین
ایک تو مجھے ریٹنگ دی۔دوسرا سڑیل کہا تیسرا اب سوال بھی مجھ سے ہی۔ کسی اور سے پوچھ لیں۔
 
مجھے سچ میں نہیں پتا تھا کہ اس فورم پر ان لائک کو اتنا برا مانا جاتا ہے اب نہیں دونگا ایسی ریٹنگ آپ ناراض نہیں ہوں ہادیہ
 
ہادیہ

محفلین
اتنی جو اچھی اچھی ریٹنگ دی تھیں میں نے آپ کو آپ نے اُس وقت تو کچھ بھی نہیں کہا صرف ایک بار ریٹنگ دینے پر آپ نے اتنا گندا لفظ استعمال کیا ہے
ہاہ۔۔۔۔گندہ لفظ کب ہے؟؟؟ سڑیل کا مطلب بھی معلوم ہے۔ اس کا مطلب ہے جو غصہ کرے ۔ آپ نے مجھے پہلے کہا۔ پھر مجھے ریٹنگ دی۔ پھر مجھے بھی سڑیل کہا۔ اچھا اگر گندہ لفظ ہے تو کہا کیوں مجھے؟؟؟ مجھے صرف اتنا معلوم ہے غصہ کرنے والے کو کہتے ہیں۔
 
چلے جی اب سو جائیں زندگی رہی تو کل بات ہوگی انشا اللہ
 
ہاہ۔۔۔۔گندہ لفظ کب ہے؟؟؟ سڑیل کا مطلب بھی معلوم ہے۔ اس کا مطلب ہے جو غصہ کرے ۔ آپ نے مجھے پہلے کہا۔ پھر مجھے ریٹنگ دی۔ پھر مجھے بھی سڑیل کہا۔ اچھا اگر گندہ لفظ ہے تو کہا کیوں مجھے؟؟؟ مجھے صرف اتنا معلوم ہے غصہ کرنے والے کو کہتے ہیں۔
آپ لوگ پڑھے لکھے لوگ ہیں میں آپ کا مقابلہ نہیں کرسکتا
 
ہادیہ

محفلین
میرا مطلب یہ تھا کہ آپ میں سمجھ مجھ سے زیادہ ہے میں جو بھی بات کررہا ہوں کوئی نہ کوئی بات اُس میں سے نکل آتی ہے میں کیا کروں مجھ سے تو بات بھی نہیں ہورہی
آپ نے پڑھے لکھے کی بات کی ہے جس پر استغفراللہ کہا۔بھئی سب ابھی سیکھ رہے ہیں ۔
 
Top