نہیں کٹر تو بالکل نہیں کیونکہ مجھے اردو بولنا زیادہ پسند ہے اس کی وجہ یہ بھی ہے میری دوستی اردو سپیکنگ لوگوں سے زیادہ ہوئی۔۔ اور ان میں تین لڑکیاں پٹھان بھی تھیں۔ :p
لیکن گھر میں پنجابی زبان سب بولتے مگر اب بچے(بھائی کے)اردو بولتے ہیں۔:D
شاباش آپ کو بڑا پتا ہے۔ میں پیاز بالکل نہیں کھاتی سلاد میں بھی بہت ہی کم۔ اور سالن میں اگر مکسچر بنا کر استعمال کیا جائے تو ٹھیک ورنہ پیاز سائیڈ پر۔۔ واہ۔۔ قومی پھل۔۔ اب پیاز ہی رہ گیا ہے پیاز کو سبزی تو کہہ سکتے ہیں پھل تو خیر بالکل نہیں کہہ سکتے