کاشفی صاحب، آپ کا ایم کیو ایم سے کوئی نظریاتی تعلق ہے تو وہ اپنی جگہ لیکن اگر بات کرتے ہوئے آپ حقائق کو سامنے رکھ لیتے تو شاید آپ کی بات میں زیادہ وزن پیدا ہو جاتا۔
میں نہ تو سید مودودی کا پیروکار ہوں اور نہ ہی میرا جماعت اسلامی سے کوئی لینا دینا ہے مگر آپ کے مطابق کسی شخص کے بیٹے کا اگر باپ کی...