عباسی صاحب، پلاٹ ضرور مل جائے گا۔ آپ پِنڈ کے پٹواری سے رابطہ کیجئے اس سلسلے میں۔ میں چوہدری نہیں، پِنڈ کا خادم ہوں۔ چوہدری کا کام بہت ذمہ داری والا ہوتا ہے اور میں بہت ہی غیرذمہ دار واقع ہوا ہوں۔
کاشفی صاحب، آپ کا یہ مراسلہ پڑھنے کے بعد مجھے یہ جان کر افسوس ہوا کہ آپ نہ تو تاریخ سے واقف ہیں اور نہ ہی حالاتِ حاضرہ سے باخبر، سو میرا آپ سے بحث کرنا بنتا ہی نہیں۔
والسلام
بٹ میں ہوں اور صاحب میرے ہمسائے کا نام ہے، کل مل کر بیٹھے ہوئے تھے تو اس لئے بٹ صاحب لکھا تھا۔ ؛) آپ کو نظر نہیں آئے گا وہ رنگ، اسے دیکھنے کے لئے ایک خاص نظر چاہئے۔ شعر تو اس سے پہلے بھی کئی بہت اچھے اچھے شئیر کئے مگر آپ تب نہیں آئیں!