نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    کریم پارک کا گول باغ

    شام کیوں اچھی نہیں لگتی؟
  2. عاطف بٹ

    کریم پارک کا گول باغ

    باغ کی دیکھ بھال پر مامور عملے کے کپڑے ہوں گے۔ اِف اسٹریٹ کی تعمیر تیزی جاری ہے جیسے ہی مکمل ہوگی اس میں پہلا مکان آپ کو دیا جائے گا۔ ;)
  3. عاطف بٹ

    آپ پاکستان پر کس کا غلبہ چاہتے ہیں--الطاف کا یا اسلام کا

    کاشفی صاحب، غیرمتفق ہونا آپ کا بنیادی حق ہے مگر جس بات سے آپ غیرمتفق ہیں اس کی مخالفت میں مضبوط دلائل ہونے چاہئیں آپ کے پاس۔ آپ نے الطاف حسین کی برطانوی شہریت والی بات سے بھی اتفاق نہیں کیا، حالانکہ یہ ایک حقیقت ہے اور آپ چاہیں تو اس کی تحقیق کرسکتے ہیں۔ آپ کے سامنے کچھ حقائق اور رکھتا ہوں، آپ...
  4. عاطف بٹ

    نیکی کا بدلہ نیکی ہے یابدی؟

    آپ کی وجہ سے ان بچھوؤں نے میری خوب درگت بنائی ہے۔ بڑی مشکل سے جان چھڑائی ہے میں نے۔ اور اڑیں ضد پر!
  5. عاطف بٹ

    نیکی کا بدلہ نیکی ہے یابدی؟

    انہوں نے پیسے میرے منہ پر مار دئیے ہیں، کہتے ہیں ہم یہاں بچُھو مرحوم کے خون کا سودا نہیں کرنے آئے۔ انہوں نے اپنے اپنے ڈنک سیدھے کر لیے تھے۔ میں نے کہا، بھائیو اور بہنو، اندر عینی سے مذاکرات چل رہے ہیں ذرا صبر سے کام لو، میں کچھ کرتا ہوں۔ :rolleyes: پلیز جلدی سے اپنے الفاظ واپس لے لیں ورنہ آج سے...
  6. عاطف بٹ

    نیکی کا بدلہ نیکی ہے یابدی؟

    شاید مدیحہ گیلانی کے گھر سے۔
  7. عاطف بٹ

    نیکی کا بدلہ نیکی ہے یابدی؟

    ان کے پاس کراچی جانے کا کرایہ نہیں ہے۔ اب کیا کروں؟ ;)
  8. عاطف بٹ

    نیکی کا بدلہ نیکی ہے یابدی؟

    عینی، آپ کی وجہ سے اس بچُھو کے پسماندگان نے میرے گھر کے باہر آ کر دھرنا دیدیا ہے اور وہ کہتے ہیں کہ اردو محفل پر ہمارے 'مرحوم' عزیز کے بارے میں برا بھلا لکھا گیا ہے۔ اب انہیں کیا جواب دوں؟ :p
  9. عاطف بٹ

    نیکی کا بدلہ نیکی ہے یابدی؟

    آخر میں نتیجہ یہ نکلا کہ آدھے گھنٹے کے بعد وہ بندہ زہر سے اور بچھو ڈوب کر مر گیا! :p
  10. عاطف بٹ

    استحکامِ قلب کی دعا

    رَبَّنَا لاَ تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِن لَّدُنكَ رَحْمَةً إِنَّكَ أَنتَ الْوَهَّابُ ترجمہ: اے ہمارے رب، ہدایت دینے کے بعد ہمارے دلوں کو کجی میں مت ڈال اور ہمیں اپنی طرف سے خاص رحمت عطا فرما۔ بےشک تو ہی عطا فرمانے والا ہے۔
  11. عاطف بٹ

    نیکی کا بدلہ نیکی ہے یابدی؟

    ڈارون کے اسی بیان کی وجہ سے سانپ انسانوں کو اپنا دشمن سمجھتے ہیں۔ ان کا خیال ہے کہ یہ سب اسی بندر کی اولاد ہیں جس نے ہمارے لکڑ دادے کو مروایا تھا! :p
  12. عاطف بٹ

    نیکی کا بدلہ نیکی ہے یابدی؟

    ڈارون اس ضد پر اڑا ہوا ہے کہ اتنا سیانا بندر ہو نہ ہو اس کے آباء و اجداد میں سے کوئی رہا ہوگا! :p
  13. عاطف بٹ

    نیکی کا بدلہ نیکی ہے یابدی؟

    نیلم حکایت پوری لکھتے ہیں۔ آپ نے ایک حصہ چھوڑ دیا اور وہ یہ ہے: جب بندر نے یہ بات کہی تو سانپ نے روتے ہوئے اس کی طرف دیکھ کر کہا، فٹے منہ تیرا بےغیرتا! :p
  14. عاطف بٹ

    زہے نصیب، آج تو بٹ صاحب کی پروفائل کا رنگ ہی بدلا بدلا ہے آپ کے آنے سے۔ موڈ تو نہیں خراب، شعر...

    زہے نصیب، آج تو بٹ صاحب کی پروفائل کا رنگ ہی بدلا بدلا ہے آپ کے آنے سے۔ موڈ تو نہیں خراب، شعر پسند آگیا تھا۔
  15. عاطف بٹ

    محفل دا پِنڈ

    حضرت صاحب، فوج میں پریڈ کرتے ہیں ناں؟ بس ویسی ہی پریڈ بچوں کو کروانی ہے روزانہ۔
  16. عاطف بٹ

    محفل دا پِنڈ

    ماسٹر صاحب، آپ اپنی ذمہ داریاں سنبھالنے کے تیار رہیں، باتیں واتیں چھوڑیں۔
  17. عاطف بٹ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -41

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  18. عاطف بٹ

    بخشش اور رحم کی دعا

    ربَّنَا ظَلَمْنَا أَنفُسَنَا وَإِن لَّمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِينَ ﴿۲۳:۷﴾ ترجمہ: اے ہمارے رب، ہم نے اپنی جانوں پر ظلم کیا، اگر تو نے ہمیں معاف نہ کیا اور ہم پر رحم نہ کیا تو ہم خسارہ پانے والوں میں سے ہوجائیں گے۔
  19. عاطف بٹ

    آپ پاکستان پر کس کا غلبہ چاہتے ہیں--الطاف کا یا اسلام کا

    خان صاحب، قاضی صاحب کب کے ماضی بن چکے۔ اب منور حسن ہے امیر۔
  20. عاطف بٹ

    تعارف السلام علیکم دوستوں

    انشاءاللہ اپنے بارے میں کچھ بتائیے، کیا کرتے ہیں؟ ہیں کہاں سے؟ تعلیم؟
Top