نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    مسٹر چپس کو ہمیشہ کے لیے گڈ بائے

    سوچنے کی بھلا کیا ضرورت ہے؟ مغرب کی کتابیں ہیں، ایک ایک لفظ زہر ہے۔ :)
  2. عرفان سعید

    کیا کشتیاں جلائی گئی تھیں؟

    ہماری عربی چند الفاظ تک ہی محدود ہے۔ "این المفر" کے الفاظ سے سورہ القیمہ کی یاد تازہ ہو گئی تھی۔
  3. عرفان سعید

    کیا کشتیاں جلائی گئی تھیں؟

    تو آپ کیا کٹا مارتے ہیں؟ :)
  4. عرفان سعید

    کیا کشتیاں جلائی گئی تھیں؟

    کبھی سحر انگیز ترجمے کے ساتھ شئیر کریں۔
  5. عرفان سعید

    کیا کشتیاں جلائی گئی تھیں؟

    عربی کا خطیبانہ اسلوب کمال ہے!
  6. عرفان سعید

    کیا کشتیاں جلائی گئی تھیں؟

    زبردست! بہت عمدہ معلومات۔ بہت شکریہ
  7. عرفان سعید

    کیا کشتیاں جلائی گئی تھیں؟

    مجھے برملا اعتراف ہے کہ اس موضوع پر تحقیقی مطالعہ نہیں کر پایا۔ اسی لیے تو لڑی شروع کی ہے۔
  8. عرفان سعید

    کیا کشتیاں جلائی گئی تھیں؟

    مسلمانوں کی سپین کی فتح میں غیر معمولی نام طارق بن زیاد کا ہے۔ زبان زدِ عام بات یہ ہے کہ اس نے اپنی تمام کشتیاں جلا ڈالی تھیں۔ ہر قسم کے تعصب سے بالاتر ہو کر خالص عقلی بنیادوں پر سوچا جائے تو یہ محض ایک افسانہ معلوم ہوتا ہے۔ ایک سمجھدار جرنیل جانتے بوجھتے کبھی اپنی فوج کو موت کے حوالے نہیں کرتا۔...
  9. عرفان سعید

    مجھے پتا ہے تمہارا موزہ کہاں ہے

    ان سب باتوں کا ماخذ آپ کا ذاتی مشاہدہ ہے؟ مجھے مغرب میں رہتے دس سال ہو گئے، بہت سے غیر ملکی دوستوں کے گھروں میں آنا جانا ہے اور خاندانی مراسم ہیں، اپنے دس سالہ مشاہدے کی روشنی میں ان میں سے کسی ایک بات کی تصدیق کرنا میرے لیے ممکن نہیں (معذرت کے ساتھ!)
  10. عرفان سعید

    مسٹر چپس کو ہمیشہ کے لیے گڈ بائے

    اسلامی ہے یا غیر اسلامی، مضحکہ خیز ضرور ہے!
  11. عرفان سعید

    مسٹر چپس کو ہمیشہ کے لیے گڈ بائے

    کیا عجیب اقدام ہے! کل کو اردو سے میر و غالب نکال کر فقہ کے مضامین شامل کر دئیے جائیں گے؟ ہر چیز کا ایک محل ہوتا ہے۔ مذہب کو مذہب، ادب کو ادب، تاریخ کو تاریخ، اور سائنس کو سائنس رہنے دیا جائے۔
  12. عرفان سعید

    اصلاحِ سخن اور عروض سائٹ

    کیمیا اور فلسفے میں جو بُعد ہے وہی بُعد ہمیں آپ کے قبیلے سے ہے!
  13. عرفان سعید

    اصلاحِ سخن اور عروض سائٹ

    سیدھا معطلی کا ٹیکا لگائیں! :) محمد تابش صدیقی
  14. عرفان سعید

    اصلاحِ سخن اور عروض سائٹ

    میں کچھ کہنے سے عاجز ہوں۔ آپ کہتے ہیں تو مان لیتے ہیں! :)
  15. عرفان سعید

    اصلاحِ سخن اور عروض سائٹ

    یہ مثال دے کر اب پھنس گئے نا!
  16. عرفان سعید

    اصلاحِ سخن اور عروض سائٹ

    اسی ردیف پر غزل نہ ہو جائے؟
  17. عرفان سعید

    اصلاحِ سخن اور عروض سائٹ

    اب میں نہیں ماننے کا :p
  18. عرفان سعید

    اصلاحِ سخن اور عروض سائٹ

    یہ آپ کس کو کہہ رہے ہیں؟ :)
Top