نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    پرفیکٹ سالگرہ منانا

    ہ مجھے ان دو اکیلے پن کی نوعیتوں میں کافی فرق محسوس ہوا۔
  2. عرفان سعید

    تعارف کچی باتیں

    محفل میں خوش آمدید
  3. عرفان سعید

    پرانے مشغلے اب نہیں رہے

    کیا اس کا کوئی سائنسی ثبوت ہے؟
  4. عرفان سعید

    پرفیکٹ سالگرہ منانا

    یہاں سے جانے کو تیار نہیں ہوں تو یہی لگتا ہے کہ بہت خوشی خوشی آیا ہوں!
  5. عرفان سعید

    پرفیکٹ سالگرہ منانا

    مجھے تو لگتا ہے گولڈ لیف کے کش لگاتے ہوں گے! :)
  6. عرفان سعید

    پرفیکٹ سالگرہ منانا

    پھر تو اپنی عمر سے ایک دو سالگرہ زیادہ منا گئے آپ!
  7. عرفان سعید

    پرفیکٹ سالگرہ منانا

    اس دنیا میں تشریف آوری پر اتنی ندامت! :)
  8. عرفان سعید

    ویک اینڈ پر کیا ہو رہا ہے؟

    ریڑھی کھینچ کر بھی 107 کلو کے ساتھ کششِ ثقل کو آنکھیں دکھا رہے ہیں۔ :)
  9. عرفان سعید

    ویک اینڈ پر کیا ہو رہا ہے؟

    میرا قیاس ہے کہ ایسا شاید آبادی والے علاقے میں درخت کے کاٹنے کی وجہ سے ہوگا؟ یہاں فن لینڈ میں آبادی میں تو نہیں البتہ جنگلات میں درخت کاٹنے کی اجازت ہے۔ وہاں کیا ایسا ہے؟
  10. عرفان سعید

    پرفیکٹ سالگرہ منانا

    فیملی کے ساتھ اچھا وقت گزارا جائے تو خوشی ہوتی ہے۔ چاہے کیک کاٹ کر یا کسی ریسٹورنٹ میں اکٹھے کھانا کھا کر یا اکٹھے سینما میں مووی دیکھ کر۔ کبھی طے نہیں کیا، جو موڈ بن جائے اچھا لگتا ہے۔
  11. عرفان سعید

    ویک اینڈ پر کیا ہو رہا ہے؟

    اس ویک اینڈ پر کوئی حلوہ پوری نہیں چل رہی! ہمارے کچن میں لگے ہوئے اوون کی چوڑائی 50 سینٹی میٹر ہے، بیگم مُصر ہیں کہ 60 سینٹی میٹر کا اوون لگاؤ ورنہ کچھ دنوں میں پکانا بند! اب یہ اوون لگانے کے لیے کچن کی الماریوں کی تراش خراش کرکے 10 سینٹی میٹر جگہ بنانا پڑے گی۔ کل تمام چیزوں کا جائزہ لینے...
  12. عرفان سعید

    دو مکالموں کے لطیفے

    کوئی یہی حال کچھ ہمارا بھی ہے!
  13. عرفان سعید

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    یہ ترکیب کئی بار ذہن میں آئی، لیکن مجھے معلوم ہے کہ "رد عمل" میں ہی شہادت کا منصب مجھے عطا ہو جائے گا! :)
  14. عرفان سعید

    محفل کی کہانی لگتی ہے!

    محفل کی کہانی لگتی ہے!
  15. عرفان سعید

    ہمارے انوکھے مہمان

    پرلطف تحریر محمد خلیل الرحمٰن بھائی۔ اچھا ہوا کہ کبوتر ہاتھ نہیں آیا اور اتنی عمدہ تحریر پڑھنے کو ملی۔ ہمارا تو دل ہے کہ یہ کبوتر کبھی ہاتھ نہ آئے اور ہم ایسی تحریروں سے لطف اندوز ہوتے رہیں! :)
  16. عرفان سعید

    قصے ہڈیاں توڑنے کے

    حادثے کا سن کر بہت افسوس ہوا زیک ۔ اللہ کا کرم ہے کہ اب آپ صحت یاب ہیں۔ احتیاط ہر لمحے لازم ہے۔
  17. عرفان سعید

    صبح بخیر زندگی

    اسے صرف تاثر ہی سمجھیے گا! مجھے یوں لگا کہ پرندے بہت جلد اڑ گئے۔
  18. عرفان سعید

    صبح بخیر زندگی

    عمدہ تحریر!
  19. عرفان سعید

    مبارکباد فلسفی جی کو یک ہزاری منصب مبارک ہو ۔

    اب سے "شرافت" کے بجائے "شر" و "آفت" سے دیں گے مبارک باد!
  20. عرفان سعید

    مبارکباد فلسفی جی کو یک ہزاری منصب مبارک ہو ۔

    نہیں مجھ سے پہلے کئی لوگ مبارکباد دے چکے اور سب نے ہی "شرافت" سے پیش کی۔ مجھ سے خاص گلہ کیا ہے!
Top