نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    کیا آپ اپنے پیشے/کام سے خوش ہیں؟

    ایف۔ایس۔سی کے سالِ دوئم سے نامیاتی کیمیا کے اندھے عشق میں گرفتار ہوا۔ تبھی یہ ٹھان لی تھی کہ کیمسٹری میں پی۔ایچ۔ڈی کرکے محقق بننا ہے۔ایک اعلی تجربہ گاہ، تخیل کے گھوڑے کو بے لگام کرنے کی آزادی، دنیائے کیمیا کی نامعلوم وادیوں کی سیاحت؛ ان سب کی شدید خواہش تھی جو بدرجہ اتم پوری ہوئی۔ اس کے ساتھ...
  2. عرفان سعید

    آپ کتنی زبانوں پر دسترس رکھتے ہیں؟

    واہ واہ! کیا خوبصورت بات کہی ہے!
  3. عرفان سعید

    آپ کتنی زبانوں پر دسترس رکھتے ہیں؟

    لڑی خراب ہوجائے کوئی بات نہیں۔ آپ کا موڈ خراب ہو جائے یہ بہت بری بات ہے۔ اگر آپ کو میری کوئی بات ناگوار گزری ہو تو معذرت چاہتا ہوں۔
  4. عرفان سعید

    آپ کتنی زبانوں پر دسترس رکھتے ہیں؟

    جاپان گیا تو جاپانی روانی سے انگلش بولنے سے کافی متاثر ہوتے۔ ایک دن میرے پروفیسر نے پوچھا "یہ فر فر انگریزی بولنا کیسے سیکھی ؟" میں نے فورا جواب دیا: "کرکٹ کمنٹری سن سن کر"
  5. عرفان سعید

    آپ کتنی زبانوں پر دسترس رکھتے ہیں؟

    بالکل ٹھیک فرمایا۔ مجھے بطورِ خاص کوئی زبان سیکھنے کا شوق نہیں تھا۔ قسمت کا کھیل تھا کہ میں جاپان گیا اور جاپانیوں کی انگریزی سننے اور بولنے کی استطاعت کے ہاتھوں تنگ پڑتے ہوئے جاپانی سیکھنے کی شدید ضرورت کا احساس ہوا۔ شروع شروع میں تو شدید کوفت ہوتی تھی، لیکن رفتہ رفتہ "سرشاری کی کیفیت" طاری...
  6. عرفان سعید

    آپ کتنی زبانوں پر دسترس رکھتے ہیں؟

    اور مروجہ فارسی؟
  7. عرفان سعید

    مرا یہ واہمہ بالکل بجا ہے

    چونکہ مراسلہ بھیجے کچھ دن ہو چکے ہیں، اس لیے آپ کے پاس تدوین کا اختیار نہیں ہے۔ آپ انتظامیہ سے رابطہ کر کے تدوین کروا سکتے ہیں جاسمن محمد خلیل الرحمٰن محمد تابش صدیقی
  8. عرفان سعید

    آپ کتنی زبانوں پر دسترس رکھتے ہیں؟

    مخاطب کا "ہانسا" تو نکلنا ہوا!
  9. عرفان سعید

    آپ کتنی زبانوں پر دسترس رکھتے ہیں؟

    عربی کہاں سے سیکھی؟
  10. عرفان سعید

    وزن کم کرنے میں مدد

    توند شریف کو کسی چھوٹی بحر میں لائیں۔ تقطیع سے کچھ اجزا گرانا ہوں گے۔ چربی بھرتی کی ہے، جو کہ معائبِ حسن میں شمار کی جاتی ہے۔
  11. عرفان سعید

    آپ کتنی زبانوں پر دسترس رکھتے ہیں؟

    یہ ہندوستان کے کس علاقے میں بولی جاتی ہے؟
  12. عرفان سعید

    آپ کتنی زبانوں پر دسترس رکھتے ہیں؟

    شدید مجبوری ہو جائے اور مخاطب انگلش بولنے سے معذرت کر لے تو ٹوٹی پھوٹی زبان میں اپنا مطلب سمجھا لیتا ہوں۔ ان زبانوں میں گپیں نہیں ہانک سکتا۔
  13. عرفان سعید

    آپ کتنی زبانوں پر دسترس رکھتے ہیں؟

    غلطی ہو گئی۔ مجھے بھی احساس ہوا۔ اب تبدیل کیسے کروں؟
  14. عرفان سعید

    آپ کتنی زبانوں پر دسترس رکھتے ہیں؟

    یہ زبانیں کن علاقوں میں بولی جاتی ہیں؟
  15. عرفان سعید

    آپ کتنی زبانوں پر دسترس رکھتے ہیں؟

    مادری زبان: پنجابی روانی سے بولے جانے والی زبانیں: اردو، انگلش، جاپانی معمولی شد بد والی زبانیں: جرمن، فِنش
Top