بچپن سے لے کر آج تک ہمیں ویک اینڈ کا انتظار رہا ہے۔ انتظار کی اس شدت میں کبھی کوئی کمی نہیں آئی۔ طالب علمی کا زمانہ تھا تو کرکٹ میچ، آوارہ گردی، دوستوں سے ملاقاتیں، سینما میں مووی دیکھنا وغیرہ وغیرہ چلتا تھا۔
اب کئی سالوں سے گھر کے کام، بچوں کی مصروفیات، دوستوں کی فیملی کے ساتھ گپ شپ چلتی رہتی...