نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    آپ کتنی زبانوں پر دسترس رکھتے ہیں؟

    اس محفل پر سب احباب ایک سے زیادہ زبانیں لکھنے بولنے پر قدرت رکھتے ہیں۔ آپ کی مادری زبان کونسی ہے؟ اور آپ کتنی زبانیں بول سکتے ہیں؟ یہ سب معلومات اس لڑی میں شئیر کی جا سکتی ہیں۔
  2. عرفان سعید

    بھائی کے کیمرے سے

    بہت شکریہ! اچھی تجویز ہے۔ممکن بھی ہے۔ تصویروں کے ساتھ کچھ مغز ماری کرنا پڑے گی۔ کوشش کرتا ہوں۔
  3. عرفان سعید

    وزن کم کرنے میں مدد

    علمِ عروض اور خاص طور پر رباعی کے اوزان کا مطالعہ مجرب نسخہ ہے۔ نوٹ: نسخے کی سریع الاثر ہونے کے باعث اپنی ذمہ داری پر استعمال کریں!
  4. عرفان سعید

    بھائی کے کیمرے سے

    گلگت بلتستان
  5. عرفان سعید

    بھائی کے کیمرے سے

    گلگت سکردو روڈ
  6. عرفان سعید

    بھائی کے کیمرے سے

    جہاز بانڈہ کی ایک حسین چراگاہ
  7. عرفان سعید

    بھائی کے کیمرے سے

    وادی کمراٹ
  8. عرفان سعید

    بھائی کے کیمرے سے

    جہاز بانڈہ ، اپر دیر
  9. عرفان سعید

    بھائی کے کیمرے سے

    وادی کمراٹ
  10. عرفان سعید

    بھائی کے کیمرے سے

    گلگت بلتستان میں درختوں کی ایک لمبی قطار
  11. عرفان سعید

    بھائی کے کیمرے سے

    دیو سائی کے میدانوں میں ایک مارموٹ
  12. عرفان سعید

    بھائی کے کیمرے سے

    بابو سر ٹاپ سے عکس بند کیا گیا منظر
  13. عرفان سعید

    بھائی کے کیمرے سے

    ناران جاتے ہوئے ایک سڑک
  14. عرفان سعید

    ویک اینڈ پر کیا ہو رہا ہے؟

    خیال تھا کہ آج کچھ آرام کر لیں گے۔ لیکن صبح صبح اٹھتے ساتھ شدید سستی کے طعنے سننا پڑے۔ چار و ناچار بیٹے کے کمرے میں وال پیپر لگانے کا جو کام کچھ عرصے سے تعطل کا شکار تھا، اسے اپنے ہاتھوں سے پایۂ تکمیل کو پہنچا دیا۔
  15. عرفان سعید

    ویک اینڈ پر کیا ہو رہا ہے؟

    میں تو چلا ڈاک خانے! آج کی تصویر
  16. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    بیوی سے دوسری شادی کی اجازت لینے کا سب سے آسان طریقہ کیا ہے؟
  17. عرفان سعید

    آج کی تصویر

    مزید یہ کہ محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی، اپنا ایڈریس ذاتی مکالمے میں بھیجیں۔ ڈاک ٹکٹیں لگا جوابی لفافہ جس پر میرا ایڈریس لکھا ہو مبلغ سو روپے اور مٹھائی کے ہمراہ بھیج رہا ہوں!
  18. عرفان سعید

    تعارف صلال یوسف

    محفل میں واپسی مبارک!
  19. عرفان سعید

    آج کی تصویر

    ایک فارم مجھے بھی چاہیے!:)
  20. عرفان سعید

    ویک اینڈ پر کیا ہو رہا ہے؟

    یہ کون سا صابن ہے؟
Top