نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    یہ کہتی ہیں فضائیں ، زندگی دو چار دن کی ہے

    کیا با کمال شعر ہے! میرے پسندیدہ ترین شعروں میں سے ایک۔
  2. عرفان سعید

    تعارف اتھرا ملک

    "اردو" محفل میں خوش آمدید
  3. عرفان سعید

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    بہت عرصے سے آصف اثر کا مراسلہ نہیں دیکھا۔ کافی عرصے سے نظریہ ارتقا کسی سمندر میں غرق ہوتے نہیں دیکھا! :)
  4. عرفان سعید

    لفظ چائے والے اشعار

    کام جب موت لگنے لگتا ہے زندگی چائے کی پیالی ہے
  5. عرفان سعید

    ہر قدم دورئ منزل ہے نمایاں مجھ سے ۔۔۔۔۔۔ میری رفتار سے بھاگے ہے بیاباں مجھ سے

    ہر قدم دورئ منزل ہے نمایاں مجھ سے ۔۔۔۔۔۔ میری رفتار سے بھاگے ہے بیاباں مجھ سے
  6. عرفان سعید

    نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر حملہ، متعدد افراد ہلاک

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ انتہائی افسوس ناک! نہتے اور معصوم لوگوں کی جان سے کھیلنے والے شیطان سے بھی بدتر ہیں۔
  7. عرفان سعید

    نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر حملہ، متعدد افراد ہلاک

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ انتہائی افسوس ناک! نہتے اور معصوم لوگوں کی جان سے کھیلنے والے شیطان سے بھی بدتر ہیں۔
  8. عرفان سعید

    تعارف تعارف

    ان سطروں سے "آزادی" جھلک رہی ہے۔ :good1:
  9. عرفان سعید

    تعارف تعارف

    مجھے تو آپ "بڑے آزاد" لگے! :)
  10. عرفان سعید

    تعارف تعارف

    محفل میں باقاعدہ خوش آمدید
  11. عرفان سعید

    مسٹر چپس کو ہمیشہ کے لیے گڈ بائے

    رسمی طور پر مسٹر چپس کو اب گڈ بائے کہا گیا حالانکہ یہ بیچارہ ہمیشہ سے ہی گڈ بائے تھا! امتحانوں کے لیے رٹا نوٹس کو لگایا جاتا ہے، ناول کو کون منہ لگاتا ہے!
  12. عرفان سعید

    مبارکباد عدنان بھائی کو پندرہ ہزاری منصب کی مبارک باد

    پندرہ ہزاری منصب بہت مبارک ہو محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی
  13. عرفان سعید

    مسٹر چپس کو ہمیشہ کے لیے گڈ بائے

    مسٹر چپس کو اتنا رگڑا دینے کی بجائے ایک پیکٹ چپس خرید کر کھا لینے چاہئیں! :)
  14. عرفان سعید

    مسٹر چپس کو ہمیشہ کے لیے گڈ بائے

    واپس کیسے آئی؟
  15. عرفان سعید

    مسٹر چپس کو ہمیشہ کے لیے گڈ بائے

    ایک تو جب آپ حقیقت کا کوئی فلسفہ ارشاد فرماتے ہیں محفل آف لائن ہو جاتی ہے! :) پہلے تو اس کا کچھ کرنا پڑے گا!
  16. عرفان سعید

    مسٹر چپس کو ہمیشہ کے لیے گڈ بائے

    یہاں فریقِ ثانی کون ہے؟ مغرب یا ملا یا مسٹر؟
Top