نتائج تلاش

  1. سید لبید غزنوی

    اقتباسات تاریخ کیا ہے؟

    کسی قسم کا کوئی شک نہیں ہے اس بات میں کہ تاریخ اور تاریخ نگاری بڑا الجھا ہوا گورھ دھندا ہے۔۔
  2. سید لبید غزنوی

    خیال و خواب ہوئی ہیں محبتیں کیسی۔ عبید اللہ علیم (آواز: رونا لیلیٰ)

    کمال ہے نادر اشیاء تلاش کر کر کے لاتے ہیں آپ تو۔۔۔خیر بہت عمدہ۔۔۔
  3. سید لبید غزنوی

    اڈیک

    تھک گیاں اکھیاں اڈیک اڈیک راہ تیرے تھک گیاں اکھیاں چھڈ دے اڈیکاں مینوں کہندیاں نے اکھیاں کدوں نیند آوے ، کدوں چین مینوں آندا اے تیرا اے وچھوڑا ڈھولا وڈ وڈ کھاندا اے کینوں دساں دل والی۔ دل دیاں لگیاں اڈیک اڈیک راہ تیرے تھک گیاں اکھیاں دھک دھک دل جیوے ناں تیرا کہندا اے جیویں میرے کول ہووے بھلکھا...
  4. سید لبید غزنوی

    می رقصم

    بڑی غصے والی ماں تھی اور بڑی مشکل سے خود پر ضبط کر رہی تھی۔۔۔گھر آلے پھر خبر لیتی ہوں اس کی۔۔اصل میں وہ خود سے کہہ رہی تھی۔۔۔ہو سکتاہے میرے سمجھنے میں غلطی ہو۔۔۔۔کس کس کو میری بات سے اتفاق ہے۔۔؟؟؟ بہت خوب عمدہ۔۔۔شادی شدہ ہونا کیا ضروری ہے بعض تحریروں کے سمجھنے کو۔۔؟؟؟
  5. سید لبید غزنوی

    جامع مسجد واہ کینٹ - چند خوبصورت تصاویر

    حضرت اس میں قصور کس کا ہے ۔۔۔۔میرا اور آپ کا۔۔۔کیوں ہم فرقہ بندیوں میں پڑتے ہیں۔۔۔کیوں مولویوں کی مانتے اور ان کے پیچھے چلتے ہیں۔۔؟؟ قرآن سب کے لیے ہے ۔۔۔حدیث سب کے لیے ہے۔۔اس سے رہنمائی لیں۔۔۔اللہ کا گھر بھی سب کے لیے ہے۔۔۔آپ اگلے چکر میں پڑ گئے ہیں۔۔۔اس گھر سے محبت میں فرقہ بندی کہاں سے...
  6. سید لبید غزنوی

    احساس مروّت سے ناآشنا لوگ۔۔۔۔۔۔زہر لگتےہیں جب محبت کی بات کرتے ہیں

    احساس مروّت سے ناآشنا لوگ۔۔۔۔۔۔زہر لگتےہیں جب محبت کی بات کرتے ہیں
  7. سید لبید غزنوی

    جامع مسجد واہ کینٹ - چند خوبصورت تصاویر

    اللہ کا گھر ہو اور مسلمان کو پیارا نہ لگے یہ کیسے ہو سکتا ہے۔۔ماشاء اللہ بہت ہی خوبصورت تصاویر ہیں۔۔۔کاش اللہ اس گھر سے محبت ہم سب کے دلوں میں جاگزیں کردے ادھر اس گھر سے اللہ اکبر کی صدا بلند ہو۔۔ادھر ہم اپنے سارے کام کاج چھوڑ کر اللہ کے گھرمیں حاضر ہو جائیں۔۔۔ہم اللہ کے بن جائیں۔۔۔پھر دیکھیں...
  8. سید لبید غزنوی

    آداب یہ ایک تازہ ترین تک بندی ھے آپ دیکھ لیجئیے۔۔۔۔۔۔

    اشعار تو بہت خوب ہیں زبان پشتو ہے آپکی۔۔۔مادری زبان پہ بندے کو عبور زیادہ ہوتا ہے دوسری زبانوں کی نسبت ۔۔۔اور آپ ماشاء اللہ اردو سے بھی واقف ہیں۔۔الم غلم کہہ تو دیتے ہیں مگر الم غلم کیا نہ کریں بن دوسرے کا موقف جانے۔۔اللہ آپ کو سلامتی سے نوازے آمین امید آپ میری باتوں کا برا نہیں منائیں گے۔۔بہت...
  9. سید لبید غزنوی

    برائے اصلاح

    یہ کوئی اتنی بڑی غلطی نہیں تھی۔۔۔آپ اپنا جواب دیکھ لیں اور اگر میں اسی طرح کسی سے کہہ دوں تو آپ مضحکہ خیز کی ریٹنگ دے دیں یہ کہاں کا انصاف ہے۔۔۔اپنے رویے میں تھوڑی لچک پیدا کریں۔۔۔
  10. سید لبید غزنوی

    برائے اصلاح

    ما شاء اللہ عمدہ غزل ہے۔۔۔بہت سی داد اللہ آپ کے علم و عمل میں اضافہ فرمائے آمین
  11. سید لبید غزنوی

    برائے اصلاح

    کسی قسم کی ریٹنگ دینے سے پہلے اگلے بندے کا موقف بھی سمجھ لیتے ہیں۔۔۔ان کے کی بورڈ میں خرابی ہے میں مان لیا۔۔۔آپ خوامخوہ ٹانگ اڑار رہے ہیں۔۔خیر مجھے اچھا نہیں لگا آپ کا رویہ۔۔پھر بھی خوش رہیں آپ اللہ آپ کو ہدایت دے آمین
  12. سید لبید غزنوی

    متفرق نظم ۔ اتنی محنت کون کرے ۔ محمداحمد

    داد تو یارا بنتی ہے۔۔ نظم جو اتنی اچھی ہے۔۔ ارود ،انگلش ، فارسی،عربی ساری ڈکشنریاں کھولوںمیں۔۔ نگری نگری گھوموں میں۔۔۔ الفاظ کہیں نہ پاؤںمیں۔۔ محمد تابش صدیقی بھائی سے عرض کروں یا الف عین سر سے التجاء۔۔ اک نظم لکھواؤں میں۔۔۔ جسمیں قصہ تمہارا ہو۔۔ جسمیں فسانہ تمہارا ہو۔۔ لکھنے والا اسمیں...
  13. سید لبید غزنوی

    بہت بھوکا ہوں۔۔۔۔صاحب۔۔۔دھوکا بھی کھا لیتا ہوں

    بہت بھوکا ہوں۔۔۔۔صاحب۔۔۔دھوکا بھی کھا لیتا ہوں
  14. سید لبید غزنوی

    سوچتا ہوں بنا ہی ڈالوں۔۔۔۔کوئی فرقہ اداس لوگوں کا

    سوچتا ہوں بنا ہی ڈالوں۔۔۔۔کوئی فرقہ اداس لوگوں کا
  15. سید لبید غزنوی

    عشق جب کر لیا تو آہ نہ کر ۔۔۔۔۔ غزل برائے اصلاح

    یہ کاوشیں ان شاء اللہ ایک دن رنگ لائیں گی اور آپ ایک اچھے لکھاری اور شاعر بن جائیں گے بس اس میدان میں ڈٹے رہیں اور تگ و دو کرتے رہیں کامیابی ایک دن آپ کے قدم چومے گی ۔۔۔خوش رہیں بہت دعائیں۔۔
  16. سید لبید غزنوی

    جو در آل کے دربان نظر آتے ہیں۔۔۔

    شکریہ ۔۔۔بندہ مشکور ہے پسندیدگی کے لیے۔۔
  17. سید لبید غزنوی

    بھارت۔ فہمیدہ ریاض

    اللہ ان آپ کے علم عمل میں برکت دے آمین
  18. سید لبید غزنوی

    بھارت۔ فہمیدہ ریاض

    گستاخی معاف میرا مقصد بھی یہی تھا شاید میں صحیح انداز سے کہہ نہیں پایا تھا اور فرخ صاحب کی جانب سے (نا پسندیدہ ) ریٹنگ نے مجھے غمناک کیا خیر ۔۔اللہ ان کے زور قلم میں اضافہ فرمائے آمین
  19. سید لبید غزنوی

    جو در آل کے دربان نظر آتے ہیں۔۔۔

    جو در آل کے دربان نظر آتے ہیں وہ بشر صاحب ایمان نظر آتے ہیں صرف اک سیدہ کا گھر ہے جہاں چھوٹے بڑے سب کے سب بولتا قرآن نظر آتے ہیں جس جگہ ہوتا نہیں تزکرہ آ ل نبی ایسے سب گھر ہمیں ویرآن نظر آتے ہیں جن کے اجداد رہیں دین کے غداروں میں آج کعبے کے نگہباں نظر آتے ہیں معنیءآیہءتطہیر نہ سمجھے اب...
  20. سید لبید غزنوی

    عشق جب کر لیا تو آہ نہ کر ۔۔۔۔۔ غزل برائے اصلاح

    واہہہہہہہہہ عمدہ کلام ہے اور اساتذہ کے تبصرے بھی زبردست ہیں ۔۔۔ بہت عمدہ اشعار ہیں بڑی گہرائی والے۔۔۔ در حقیقت اساتذہ کے تبصرے ہی ہم جیسے کم علموں کے علم میں اضافہ کا سبب بنتے ہیں۔۔اللہ تمام اساتذہ خاص کر سر الف عین اور محمد یعقوب آسی صاحب کی زندگی میں برکت دے آمین۔۔۔
Top