نتائج تلاش

  1. سید لبید غزنوی

    بیٹا! فون تو اٹھا :: نظم برائے اصلاح

    بہت خوب تابش بھائی ۔۔۔اس ماں کے درد کا درماں کون کرے گا؟؟جس کی ہنستی مسکراتی بیٹی بس کچھ گھنٹوں کا کہہ کر گئی اور پھر ہمیشہ کے لیے گُم۔۔۔اللہ ہی صبر دینے والا ہے او ران مصائب سے نجات دینے والا ہے آہ اس ماں کی صدائیں کیسی دل دہلا دینے والی ہوں گی ۔۔۔آنکھیں پر نم ہیں دل خون کے آنسو رو رہا ہے ایسا...
  2. سید لبید غزنوی

    اب تو اندر کا کوئی کردار بولے

    پہلے تو بہت ساری داد۔۔۔۔۔بہت خوب عمدہ اور پھر اپنی ذاتی رائے ۔۔۔اگر دوسرا فقرہ اس طرح کردیا جائے تو زیادہ خوبصورت محسوس ہو گا۔۔بولنے پر آئے تو درو دیوار بولے۔۔ صاد رائے تو الف عین سر ہی دے سکتے ہیں۔۔
  3. سید لبید غزنوی

    وطن ہمارا لہو لہو ہے۔۔۔۔بے جان لاشے۔۔۔۔یہ بکھرے اعضاء۔۔۔پوچھ رہے ہیں۔۔۔تم کہاں ہو ہمارے محافظو؟؟؟؟

    وطن ہمارا لہو لہو ہے۔۔۔۔بے جان لاشے۔۔۔۔یہ بکھرے اعضاء۔۔۔پوچھ رہے ہیں۔۔۔تم کہاں ہو ہمارے محافظو؟؟؟؟
  4. سید لبید غزنوی

    گالی کسے کہتے ہیں۔۔۔

    استاد : بتاؤ گالی کسے کہتے ہیں ؟ شاگرد : انتہائی غصہ کی حالت میں جسمانی طور پر ، تشدد نہ کرتے ہوئے ، زبانی طور پر کی جانے والی پر تشدد کاروائی کے لیے منتخب الفاظ کا مجموعہ ۔۔۔۔۔۔ جس کی ادائیگی کے بعد اطمنان و سکون کی ناقابل بیان کیفیت سے دل بہرہ ور ہو جاتا ہے اسے ہم ( گالی ) کہتے ہیں۔
  5. سید لبید غزنوی

    مبارکباد ہولی اور ایسٹر مبارک!

    انکا حال تو اقلیتوں سے بھی پتلا ہے۔۔۔۔
  6. سید لبید غزنوی

    مبارکباد ہولی اور ایسٹر مبارک!

    یہ بات درست ہے آپ کی پاکستان میں اقلیتیں غیر محفوظ ہیں (حدیث میں آتا ہے :ذمی کا قتل بہت بڑا گناہ ہے)
  7. سید لبید غزنوی

    مبارکباد ہولی اور ایسٹر مبارک!

    یہ ہولی تو خون کی ہولی بن گئی ہے ہم مسیحی برادری سے اظہار تاسف کرتے ہیں
  8. سید لبید غزنوی

    ونڈوز قافیہ ایکسپرٹ : شعراء حضرات کے لیے خوبصورت تحفہ

    فریم ورک میرے پاس انسٹال ہے مگر اس کے باوجود بھی کام نہیں کررہا۔۔۔360 اینٹی وائرس ہے میرے پاس کیا اس کی وجہ سے تو نہیں مسئلہ کر رہا؟؟؟
  9. سید لبید غزنوی

    یہ کیا گلشن ہے جس گلشن میں لوگو ، بہاروں کا کوئی موسم نہیں ہے

    یہ کیا گلشن ہے جس گلشن میں لوگو ، بہاروں کا کوئی موسم نہیں ہے March 28, 2016 2:02 am · آئینہ سیدہ پاکستان کے طول ؤ وعرض میں بسنے والے اے وہ لوگ ! جواپنے پیاروں کی طاقتورحلقوں کے ہاتھوں گمشدگی کے کرب سےعاری ہو اپنے بھائیوں اور بیٹوں کی طرف نظر دوڑا ؤ ! آج وہ تمھارے پاس ہیں اس لیے تم نہ تو کسی کے...
  10. سید لبید غزنوی

    شہاب نامہ از ڈاکٹر پرویز پروازی

    کیا یہ بات سچ ہے کہ ( جس نے شہاب نامہ نہیں پڑھا اس نے کچھ نہیں پڑھا)؟؟
  11. سید لبید غزنوی

    ادبی منافقت

    ادبی منافقت "سربکف" میگزین 1-جولائی،اگست 2015 عالم نقوی یہ بحث بہت پرانی ہے کہ ادب برائے زندگی ہو یا محض ۔ برائے شعر گفتن۔ اور اگر چہ یہ سوال کسی دل جلے ہی نے کیا ہے کہ شعر گفتن چہ ضرور؟ لیکن اس کے مختلف و النّوع جوابات سے دفتر کے دفتر بھرے پڑے ہیں۔ فضیل جعفری افسانوں کے مجموعے’’شیر آہو...
  12. سید لبید غزنوی

    اور لاہور خون میں نہا گیا۔۔

    اظہار تاسف اور لاہور خون میں نہا گیا۔۔ وہ معصوم پھول جنہیں ابھی پوری طرح کھلنا بھی نصیب نہیں ہوا تھا وہ نوجوان جو ابھی جوانی کی رنگینیوں سے پوری طرح لطف اندوز نہیں ہوئے تھےاور وہ بوڑھے جو اپنے پوتے پوتیوں کو گود کھلانے کی تمنا دل میں سموئے ہوئے تھے یہ ننھے پھول یہ نوجوان اور بوڑھے سب تفریح...
  13. سید لبید غزنوی

    ونڈوز قافیہ ایکسپرٹ : شعراء حضرات کے لیے خوبصورت تحفہ

    میرے پاس ونڈو 7 ہے اور یہ انسٹال نہیں ہو رہا
  14. سید لبید غزنوی

    جنید جمشید پر حملہ

    یہ لڑی برائے تاسف ہے یا مذاق۔۔۔؟؟؟؟؟ اک دین دوست شخص پر محض الزام لگا کر پیر صاحب کے مرید بننے چلے تھے غازی۔۔۔ واقعہ ائیرپورٹ کی حدود میں ہوا ہے جلد ہی اصل حقائق سامنے آجائیں گے۔۔۔کون ایسا ظالم ہے جو ان کا سرغنہ ہے ؟؟؟؟کوئی تو ہو جو ان دین کے دشمنوں کا سدباب کرے۔۔۔
  15. سید لبید غزنوی

    گلی گلی نگر نگر ابوبکر ابوبکر۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مصطفیٰ کا...

    گلی گلی نگر نگر ابوبکر ابوبکر۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مصطفیٰ کا ہمسفر ابوبکر ابوبکر
  16. سید لبید غزنوی

    دل شب ِ وصل کیِ لذت کا شناسا ہے اسے ۔ سلمان دانش جی

    بہت ہی خوبصورت نظم ہے اگر اس کا فونٹ نستعلیق کر دیا جائے تو او ر بھی بھلی لگے گی بہت سی داد آپ کے لیے اک جداگانہ احساس کے حامل ہیں آپ لکھتے رہیں زور قلم اور نکھر جائے گا
  17. سید لبید غزنوی

    مبارکباد یاز بھائی کو ایک ہزار ۔۔۔۔۔

    ۤ واہ آپ اپنی ذات میں پورا ایک ادارہ ہیں ؟؟؟
Top