نتائج تلاش

  1. سید لبید غزنوی

    مبارکباد محترم الف عین ستائیس ہزاری

    بہت بہت مبارک استاد محترم آپ کے لئے دعائیں ہیں کہ اللہ بزرگ و برتر آپ کو ڈھیروں آسانیوں،خوشیوں،کامیابیوں،صحتِ کامل اور ایمان کی لازوال دولت کے ساتھ ایک سُکھی لمبی عمر عطا کرے آمین
  2. سید لبید غزنوی

    میں ادھر ادھر دیکھتا رہا حالانکہ خامی تو خود مجھ میں تھی آہ مگر میں ابھی جیتا ہوں خامیاں دور کر...

    میں ادھر ادھر دیکھتا رہا حالانکہ خامی تو خود مجھ میں تھی آہ مگر میں ابھی جیتا ہوں خامیاں دور کر لوں گا اللہ تو میرا ناصر ہو جا آمین
  3. سید لبید غزنوی

    آپ کا آپریٹنگ سسٹم کون سا ہے ؟ نیز آپ اردو کیلئے کونسا کی بورڈ استعمال کرتے ہیں ؟

    میرے پاس ونڈو 7 ہے کوئی اچھا سا ہسٹر ی کلینر بتائیں جس سے ون کلک سب کچھ کلین ہو جائے
  4. سید لبید غزنوی

    دلیل ملا

    بہت خوب مدثر عباس صاحب اک مشورہ ہے آپ یہاں جو بھی تحریر شیئر کیا کریں اسے نستعلیق فونٹ میں لکھا کریں۔۔ اک بات یہ بھی اظہر من الشمس ہے عام آدمی کے ساتھ ایک شیطان ہوتا ہے اور مولوی کے ساتھ چار ۔۔۔اور اس بات کا مشاہدہ تو آپ نے بھی کیا ہو گا بازاروں میں سرخی پاؤڈر لگا کر لوگوں کو اپنے حسن کے جلوے...
  5. سید لبید غزنوی

    اسامہ کی موت، کتنی حقیقت کتنا فسانہ؟

    اسامہ کی موت، کتنی حقیقت کتنا فسانہ؟ جین کاربن بی بی سی نیوز • 17 جون 2015 اسامہ بن لادن کی موت کے بارے میں حالیہ دنوں میں منظر عام پر آنے والے ایک متنازعہ بیان کے مطابق القاعدہ کے رہنما کو قتل کرنے کی سازش میں پاکستان اور امریکی حکومت کے اعلیٰ عہدیدار شریک تھے۔ میں گذشتہ تقریباً بیس برسوں...
  6. سید لبید غزنوی

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    بالکل بجا فرمایا اسلم صاحب
  7. سید لبید غزنوی

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ( ٹی 20 ورلڈ کپ)

    آمین آپی جان اللہ کرے آپ کی بات کی لاج رکھ لیں اور اچھا کھیل پیش کریں اور پاکستان اپنے ازلی حریف سے جیت جائے آمین
  8. سید لبید غزنوی

    تُم غزلوں کے شہزادے ہو،تُم فاتح ہو(غزل)

    اک چھوٹا سا کتا(قطعہ) ہمارے لیے بھی لکھ ڈالیں فاتح بھائی کی تو چاندی ہو گئی۔۔
  9. سید لبید غزنوی

    تُم غزلوں کے شہزادے ہو،تُم فاتح ہو(غزل)

    نہیں نہیں تالا بندی نہیں حضرت تسی بولدے ای چنگےلگدے او۔۔۔
  10. سید لبید غزنوی

    جواب

    اللہ اکبر دیکھنے میں تو یہ لطیفہ ہی لگ رہا ہے مگر اس میں سبق بھی ہے حافظ شیرازی کے پروئے ہوئے موتیوں کا کوئی مول نہیں ہے لاجواب شاعری ہے لیکن آج تک اس حقیقت سے واقف نہیں ہو سکا (ادھر منتوں ترلوں کے باوجود اپنی کی ہوئی محنت کے بدلہ تنخواہ نہیں دی جاتی بلکہ اگلے ماہ پر بات کو ٹال دیا جاتا ہے)...
  11. سید لبید غزنوی

    اگر آپ دس ملین افراد قتل کر یں …

    اس کا نام بھی عالمی ڈکیٹڑوں کی فہرست میں رکھنا چاہیےیہ بات سمجھ سے بالا تر ہے نبیﷺ کے دور سے لے کر کے آج تک کی مسلمانوں کی جنگوں کے مقتولین کی تعداد کو جمع کیا جائے اور عالم کفر کی کچھ جنگوں کے مقتولین کی تعداد کو جمع کیا جائے تو اعدادو شمار میں ایک بڑا فرق نظر آتا ہے اس کے باوجود بھی مسلمان ہی...
  12. سید لبید غزنوی

    الطاف حسین ۔۔۔ ایک راہنما ایک قائد

    کیوں نہیں بننا چاہیے سعودیہ مشکل میں ہے اور وہ ہمارا دوست ہے اور دوستوں کو انکی مشکل میں تنہا چھوڑنا کوئی اچھی بات نہیں ہے
  13. سید لبید غزنوی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اس کا لنک بھی ساتھ دیتی آپ تو ہم بھی من بہلا لیتے ۔۔۔
  14. سید لبید غزنوی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اول الذکر کتاب اگر نیٹ پر موجود ہے تو اس کا لنک مل سکتا ہے ؟؟؟
  15. سید لبید غزنوی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ج۔ف غوری کی کتاب آسمانی صحیفے زیر مطالعہ ہے۔۔
  16. سید لبید غزنوی

    مبارکباد عارف کریم پچیس ہزاری

    25ہزار مراسلوں کا سنگ میل عبور کرنے پر بہت بہت مبارک
  17. سید لبید غزنوی

    خالی ہو جیب تو بازار میں کیا رکھا ہے (صندل جلالپوری)

    اعلی انتخاب ہے ۔۔خاص اس شعر نے تو دل کی دنیا میں زلزلہ پیدا کر دیا۔۔۔اوئے والدین کےنافرمانو۔۔ہوش کے ناخن لو۔۔سنبھل جاؤ کے ابھی وقت کی ڈور تمھارے ہاتھوں میں ہے۔
  18. سید لبید غزنوی

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    اسی لیے تو اسلام شادی سے پہلے تعلق و ناطے سے روکتا ہے یوں سمجھیں کے روزہ بھی توڑا اور افطاری بھی نہ ہوئی ۔۔۔حد بھی توڑی اور گناہ بھی لیا۔۔
  19. سید لبید غزنوی

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    ناقص املاء
Top