میں ہر اس شخص سے ملنا چاہوں گا جو مجھ سے ملنا چاہتا یا چاہتی ہے۔۔۔۔کچھ نام میرے ذہن میں ہیں جن سے میرا دل چاہتا ہے ضرور ملاقات ہو۔
ابن سعید،تابش بھائی،نایاب لالہ،الف عین سر، ناعمہ عزیز ، حمیرا عدنان ،زیک بھائی ،محتر م قیصرانی ،شمشاد چاچو،صائمہ شاہ ، محمود احمد غزنوی، ۔نیرنگ خیال۔اور اک بہت عزیز...