بہت اچھا مضمون ہے ۔۔واقعی رجب عظمت والا مہینہ ہے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے بارے میں آتا ہے کہ وہ اس مہینے میں عمرہ کیا کرتی تھیں۔۔حدیث نقل کررہا ہوں ترجمہ واضح ہے۔
(أخبرنا محمد، أنا ابن وهب قال: أخبرني عبد الله بن عمر، عن عبد الرحمن بن القاسم، عن أبيه، عن عائشة: أنها كانت تعتمر في رجب)
شکرا ً...