نتائج تلاش

  1. سید لبید غزنوی

    بھارت۔ فہمیدہ ریاض

    تسی تے غصہ ای کرگئے او۔۔۔غصہ صحت واسطے چنگا نہیں ہوندا۔۔تسی ساڈے لئی بڑے محترم او۔۔کوئی گل بری لگی تے معذرت۔۔آداب بہت دعائیں۔۔۔خوش رہیں
  2. سید لبید غزنوی

    برائے اصلاح

    آپ کی املاء ناقص ہے تھوڑی توجہ کی ضرورت ہے۔۔۔اب اس جملہ میں لفظ (سمجہ) غلط ہے۔۔لکھتے ہوئے اسکو(سمجھ) لکھتے ہیں۔۔۔اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔۔اور آپ کے علم میں اضافہ فرمائے آمین
  3. سید لبید غزنوی

    دنیا میں مل گئے ہو تو جنت میں جائیں کیا؟

    واہ جی واہ عمدہ کلام ہے۔۔۔نفیس اور شائستہ۔۔۔شیریں۔۔کلاسیک۔بہت سی داد۔۔اللہ کرے زور قلم اور زیادہ ہو۔۔آمین سیرت عائشہ رضی اللہ پر کچھ لکھیں۔۔۔
  4. سید لبید غزنوی

    برائے اصلاح

    جارج انگلستان کے بادشاہوں کے نام تھے جارج اوّل ۔۔۔۔۔۔۔دوم ،سوم ، چہارم، پنجم۔۔۔۔ آپ کو کہنا چاہیے تھا خارج از بحر ہے۔۔۔
  5. سید لبید غزنوی

    بھارت۔ فہمیدہ ریاض

    واہ جی واہ بہت خوب۔۔۔۔عمدہ کلام ہے۔۔۔۔لیکن یہ نہیں بتایا گیا اس کا ماخذ کیا ہے۔۔۔۔کہاں سے لیا گیا ہے۔۔؟؟طالب سحر صاحب بجا فرما رہے ہیں۔۔ بالکل درست۔۔۔
  6. سید لبید غزنوی

    تیری عظمتوں سے ہوں بے خبر

    تیری عظمتوں سے ہوں بے خبر یہ میری نظر کا قصور ہے ! تیری راہ گزر میں قدم قدم کہیں عرش ہے کہیں طور ہے ! یہ بجا ہے مالک دو جہاں میری بندگی میں قصور ہے ! یہ خطا ہے میری خطا مگر تیرا نام بھی تو غفور ہے یہ بتا تجھ سے ملوں کہاں مجھے تجھ سے ملنا ضرور ہے ! کہیں دل کی شرط نا ڈالنا ! ابھی دل گناہوں سے چور...
  7. سید لبید غزنوی

    تعصب کا ماحول اردو زبان ہی ختم کر سکتی ہے۔

    آسی صاحب میں بہاریوں کی اردو سے نفرت سے واقف ہوں اس لیے ہی تو کہا ہے۔۔۔آپ کا یہ جملہ ۔۔۔تاسف بھرا کاش کوئی ہمارا بڑا ہوش کے ناخن لے اور اردو کے فروغ کے لیے تھوڑی کاوش کرے۔۔
  8. سید لبید غزنوی

    تعصب کا ماحول اردو زبان ہی ختم کر سکتی ہے۔

    شکر ہے کہ کسی کو یہ بھی خیال آیا ہے۔۔۔اردو بے چاری ہی کہہ سکتے ہیں خود کئی جگہوں سے راندہ درگاہ ہے ۔۔۔تعصبات کا شکار ہے۔۔۔
  9. سید لبید غزنوی

    میں گلابوں کی تجارت کا نہیں ہوں قائل

    زیدی صاحب آپ کی مزاحیہ شخصیت میرے دل کو بڑی بھائی ہے۔۔۔ویسے آپ یہ بھی مراد لے سکتے ہیں۔۔بات تو کچھ اور تھی ۔۔۔خیر مجھے خوشی ہے کہ آپ احباب مجھے محبت دیتے ہیں اللہ آپ سب کو سلامت رکھے آمین
  10. سید لبید غزنوی

    میں گلابوں کی تجارت کا نہیں ہوں قائل

    شکریہ رہنمائی کے لیے۔۔مجھے لگا تھا کہ شاید انھوں نے کسی کے کلام سے انتخاب کیا ہے۔۔۔خیر یہ انکا اپنا کلام ہے تو بہت خوشی کی بات ہے اور میں دوبارہ ہی نہیں سہبارہ بھی انکو داد دینے کو تیار ہوں اللہ ان کو خیر برکت سے نوازے۔۔آمین
  11. سید لبید غزنوی

    انسانی خون (معلوماتِ عامہ)

    ہم اللہ کی کون کون سی نعمتوں کا شمار کر سکتے ہیں۔۔۔ وَإِن تَعُدُّوا نِعْمَتَ اللَّهِ لَا تُحْصُوهَا إِنَّ الْإِنسَانَ لَظَلُومٌ كَفَّارٌ بہت ہی اچھی معلومات ہیں۔۔۔اللہ کرے زور قلم میں اور اضافہ ہو۔۔۔ میرے ایک عزیز جن کا نام حماد تھا حال ہی میں ان خلیات کے کام کرنے سے انکار کر دینے کی وجہ سے...
  12. سید لبید غزنوی

    دُخترِ ختمِ الرسل جانِ پیمبر فاطمہ۔۔۔۔

    یہ آپ کا حسن نظر ہے ۔۔ال رسول سے محبت کی انتہا ہے جو ان کی شان میں کہا گیا لفظ لفظ پیارا لگا ہے آپ کو خوش رہیں اللہ آپ کی یہ ال رسول سے محبت آپ کے لیے زریعہ نجات بنائے آمین
  13. سید لبید غزنوی

    ظاہرا صاف ہے، اندر سے مگر صاف نہیں

    جزاک اللہ جی استاد محترم آپکی رہنمائی سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے۔۔اللہ آپ کے علم وعمل میں اضافہ فرمائے آمین
  14. سید لبید غزنوی

    موت کو یاد کر ذرا مرے دوست---برائے اصلاح

    خفیف مسدس مخبون محذوف فاعلاتن مفاعلن فَعِلات وزن ہے اشعار کا۔۔ بہت خوب عمدہ کلام ہے موت کے حوالے سے۔۔۔ اسی بحر میں کلام ہستی اپنی حباب کی سی ہے (غزل) - میر تقی میر پھر کچھ اک دل کو بے قراری ہے (غزل) - مرزا اسد اللہ خان غالب اثر اس کو ذرا نہیں ہوتا (غزل) - حکیم مومن خان مومن مرد ہو، عشق سے جہاد...
  15. سید لبید غزنوی

    ظاہرا صاف ہے، اندر سے مگر صاف نہیں

    ما شاء اللہ بہت ہی خوبصورت الفاظ ہیں غزل کے ۔۔۔بہت سی داد آپ کے لیے
  16. سید لبید غزنوی

    پرفیکٹ بیوی۔۔۔۔؟

    اچھا جی۔۔۔
  17. سید لبید غزنوی

    آیا نہ ہوگا اس طرح رنگ و شباب ریت پر۔۔۔

    میں نے سارے کلپ سنے ہیں واقعی ذوالفقار حسینی کی آواز میں بڑا سوز ہے۔۔۔
  18. سید لبید غزنوی

    پرفیکٹ بیوی۔۔۔۔؟

    بہت ہنسی آئی خاصے سمجھ دار ہیں اور باریک بین نگاہ رکھتے ہیں آپ اور خاصہ زرخیز برین بھی ۔۔۔بہت دعائیں۔۔خوش رہیں اور دعاؤں میں یاد رکھیں۔۔۔جزاک اللہ
  19. سید لبید غزنوی

    آیا نہ ہوگا اس طرح رنگ و شباب ریت پر۔۔۔

    جزاک اللہ وارث بھائی اللہ آپ کو خوش رکھے آمین اب پہلے سے زیادہ خوبصورت معلوم ہو رہا ہے اور وزن بھی درست ۔۔مطابقت پیدا ہو جانے سے معنی بھی خوب واضح ہو گیا۔۔۔جزاک اللہ
  20. سید لبید غزنوی

    دُخترِ ختمِ الرسل جانِ پیمبر فاطمہ۔۔۔۔

    خرم بھائی میرا ذاتی خیال ہے ۔۔۔نبی ﷺ کا تذکرہ ہو ال رسول کر ذکر ہو۔۔۔وہ بندہ بڑا تنگ دل ہو گا جو درود نہ پڑھے اور سلامتی کی دعائیں نہ کرے۔۔۔خوش رہیں شکریہ۔۔آداب
Top