نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    نواں آیا اے سوہنیا؟ ویسے آپ anti-OLX تو نہیں!!
  2. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    میں تو سوچ رہی تھی کہ شیڈو کاسٹ ہوگا! ادھر آپ نے فصل شروع تو کر لی مگر دہقاں کو اس کھیت سے روزی ضرور میسر آنی چاہیے۔ ٹھیک ہے نا!
  3. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    گل یاسمیں کے روبوٹ کا reCaptcha تو کروا لیتیں۔۔۔اتنی جلدی بات مان گئیں؟ 🤣
  4. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    بس وہ جو کمی ہے وہ پچھلی والی گل یاسمیں کی ہے۔ پچھلا جائے گا تے نواں آئے گا! (ترجمہ: پچھلا جائے گا تو نیا آئے گا)
  5. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    شکر ہے آپ آگئیں۔ کسوٹی کی کمی ہو تو بتائیے گا! اور ان کو تو پوری بھر کے ڈوز لگائی ہے۔۔۔😂
  6. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    محب علوی گل یاسمیں بس یہ کہہ رہی ہیں کہ آپ ان کے کاندھے سے بوجھ ہٹا کر الیکشن کمپین میں حصہ لیں۔ انہوں نے ووٹ بھی آپ کو دیا ہے اور کئی میرے ووٹر گھیرے ہیں!! 😅
  7. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    لاریب اخلاص کو ایسے یاد رکھیں کہ وہ آسانی سے ٹیگ نہیں ہوتیں! اور ہاں۔۔۔۔جب آپ خواب خرگوش میں مدہوش تھے، ہم نے آپ کے ووٹروں پر دھاوا بول دیا تھا اس نعرے کے ساتھ "ان کا غفلت میں ڈوبا دل بدل دے!!! الہی کرم فرما دل بدل دےےےے!" 😅
  8. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    :redheart: دل چیز تجھے دے دی۔۔۔وغیرہ وغیرہ؟
  9. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    میری بات کر رہی ہیں گل؟ لیکن اتنی جلدی ذہنی ارتقا کیسے ہوتا ہے۔۔۔کسی اور کو نہ بتائیے گا وہ آپ کو ریسرچ کے لیے رکھ لیں گے!😆
  10. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    اپنے حلقے میں تو ہم زبان لوگ ہوتے ہیں جی۔ لیکن آپ کہتے ہیں تو خیال رہے گا۔ عوام کے لیے کچھ ڈیجیٹل مراعات دی جا سکتی ہیں۔ ہم مختلف موضوعات پہ کچھ سکھانا آفر کر سکتے ہیں۔ اب یہ پوچھ لیتے ہیں عوام سے کہ ان کی مانگیں کیا ہیں اور وہ کیا کیا سیکھنا یا اور ڈیجیٹل مراعات پسند کریں گے اے ٹی ایم کارڈ کی...
  11. مریم افتخار

    نیند، بے خوابی، جاگنے پہ اشعار

    آواز لگائیں تو شاید ہی کوئی ملے جو اداس نہ ہو۔ یہ ساری اداس نسلیں ہیں۔ سروائیو کر رہی ہیں اوکھا سوکھا!
  12. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ساڈا حق ایتھے رکھ؟ نہ جی نہ! پہلے دسو تسی اپنے ووٹراں لئی کی لیاؤ گے؟ نرے جُھوٹے تاں نئیں؟
  13. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جا ویریا وے جا ویریا لے کے نہ دتا تو دوپٹہ ویریا (یہ بھی ایک گانا ہوا کرتا تھا)
  14. مریم افتخار

    نیند، بے خوابی، جاگنے پہ اشعار

    اتنی یاسیت؟ یا الہی! یہ ماجرا کیا ہے!
  15. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حال کچھ ایسا بھی برباد نہیں گوشۂ دل ہی تو آباد نہیں (شعر میرا ہے لیکن خوش ہوجائے موگیمبو مزید)
  16. مریم افتخار

    نیند، بے خوابی، جاگنے پہ اشعار

    موت کا ایک دن معین ہے نیند کیوں رات بھر نہیں آتی
  17. مریم افتخار

    نیند، بے خوابی، جاگنے پہ اشعار

    دِن زندگی کے ختم ہوئے شام ہو گئی پھیلا کے پاؤں سوئیں گے کُنجِ مزار میں
  18. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شورش سے بھاگتا ہوں دل ڈھونڈتا ہے میرا ایسا سکوت جس پر تقریر بھی فدا ہو (کر دیا صرف نظر)
  19. مریم افتخار

    نیند، بے خوابی، جاگنے پہ اشعار

    اکثر شبِ تنہائی میں کچھ دیر پہلے نیند سے گزری ہوئی دلچسپیاں بیتے ہوئے دن عیش کے بنتے ہیں شمعِ زندگی اور ڈالتے ہیں روشنی میرے دلِ صد چاک پر
Top