پرانے لاہوریوں کا یہی معاملہ ہے ویسے!
خود میں نے بھی لاہور کے مونیومنٹس کئی بار دیکھے بچپن میں لیکن جب سے شفٹ ہوئے ہیں تو زیادہ چکر بس کسی ادارے کا یا کسی شاپنگ یا کھانے پینے والی جگہ کا ہی لگتا ہے۔ ڈی ایچ اے بھی جانا ہوتا رہا ہے، لیکن فی الحال کوئی تصویر تو شاید نہیں پڑی۔ محفل قائم رہی تو آئندہ...