گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پتہ سب کو لگ گیا یعنی کہ کس کے آنے سے ٹوٹ پھوٹ ہووے گی!
لگا ہوا پتہ سب کو شروع ہی سے۔ لیکن خیال رہے کہ بس چوٹیں لگی ہیں۔ ٹوٹ پھوٹ نہیں ہوئی الحمد للہ۔ اور ہم زیک کی لڑی قصے ہڈیاں ٹوٹنے کے کا حصہ بن ہی نہ پائے ان کی لاکھ دعاؤں کے باوجود۔
 
قید ہیں شاید زیک کہیں۔ آ نہیں رہے آج کل!
 
Top