یاز
محفلین
ثابت ہوا کہ خودکار درستگی اردو کے لئے ضرر رساں ہو سکتی ہے۔چاہا تو تھا جلوائی ٹائپ کرنا مگر شاید موبائل نے آٹو کریکٹ کر دیا
ثابت ہوا کہ خودکار درستگی اردو کے لئے ضرر رساں ہو سکتی ہے۔چاہا تو تھا جلوائی ٹائپ کرنا مگر شاید موبائل نے آٹو کریکٹ کر دیا
ٹوٹ پھوٹ نہیں ہوئی تو باقی ضرر کی خیر ہے۔ثابت ہوا کہ خودکار درستگی اردو کے لئے ضرر رساں ہو سکتی ہے۔
تو گُلِ یاسمیں کو بلایا جائے!ٹوٹ پھوٹ نہیں ہوئی تو باقی ضرر کی خیر ہے۔
پتہ سب کو لگ گیا یعنی کہ کس کے آنے سے ٹوٹ پھوٹ ہووے گی!تو گُلِ یاسمیں کو بلایا جائے!
ویسے کاٹنے تو پیاز ہی تھے لیکن اب پ ہٹا دیاپیاز کاٹ کے آتی ہوں گی گل جی
میکوں یاد فرمایا؟ حکم دیجئیے کہ کس پر نظر رکھیں۔تو گُلِ یاسمیں کو بلایا جائے!
لگا ہوا پتہ سب کو شروع ہی سے۔ لیکن خیال رہے کہ بس چوٹیں لگی ہیں۔ ٹوٹ پھوٹ نہیں ہوئی الحمد للہ۔ اور ہم زیک کی لڑی قصے ہڈیاں ٹوٹنے کے کا حصہ بن ہی نہ پائے ان کی لاکھ دعاؤں کے باوجود۔پتہ سب کو لگ گیا یعنی کہ کس کے آنے سے ٹوٹ پھوٹ ہووے گی!
ایک ہی ہیں جو فی الحال ان کی ہٹ لسٹ پر ہیں!
گنڈاسا یاد آ رہا کیا؟یوں کہیں کہ کَٹ لسٹ پر ہیں
قید ہیں شاید زیک کہیں۔ آ نہیں رہے آج کل!لگا ہوا پتہ سب کو شروع ہی سے۔ لیکن خیال رہے کہ بس چوٹیں لگی ہیں۔ ٹوٹ پھوٹ نہیں ہوئی الحمد للہ۔ اور ہم زیک کی لڑی قصے ہڈیاں ٹوٹنے کے کا حصہ بن ہی نہ پائے ان کی لاکھ دعاؤں کے باوجود۔
فیر تسی کہنا سانوں کیہہگنڈاسا یاد آ رہا کیا؟
غلطی سے بھی قینچی کا نام نہ لیجیئے گااب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20
قینچی رکھ کے
غلط۔ اساں تے کہنا اے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تہانوں کہیہفیر تسی کہنا سانوں کیہہ