نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظلم کا الزام نہ لگے اب اینٹی فائر بریگیڈ والوں پر!!!
  2. مریم افتخار

    الوداعی تقریب باغِ شگفتہ تیرا بساطِ نشاطِ دل

    فہد! ساری دنیا ایکٹو ہوگئی۔ آپ کہاں ہائبرنیٹ ہوئے بیٹھے ہیں!!!
  3. مریم افتخار

    الیکشن کی تیاریاں

    ہاں جی؟ الیکشن کے اگلے وولنٹئیرز کون کون ہیں!!!!
  4. مریم افتخار

    اوبن اور ایڈنبرا کے چند مناظر

    جو دیکھیں ان کو یورپ میں تو دل ہوتا ہے سیپارہ؟
  5. مریم افتخار

    واروک کا قلعہ، کرسمس اور ہم

    مجھے تو ارطغرل ڈرامے میں جو صلیبیوں کے قلعے تھے وہی یاد آ رہے تھے وہاں!!
  6. مریم افتخار

    واروک کا قلعہ، کرسمس اور ہم

    مجھے تو ویسے آنسہ نہیں لگی۔۔۔لیکن جنگی ہیروز کی منظر کشی وغیرہ ہی ہے!
  7. مریم افتخار

    واروک کا قلعہ، کرسمس اور ہم

    یہ ایک شو تھا اس دن اوپن ائیر۔ نام شاید کچھ یوں تھا "برڈز ان دا فلائٹ" یا کچھ ملتا جلتا۔ یہاں لوگ اکٹھے ہوکے ان کا شو دیکھ رہے تھے جس میں یہ مختلف برڈز کے کرتب دکھا رہے تھے اور لسانی شغل بھی لگا رہے تھے۔
  8. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوبی تیرے جاں نثار بے شمار بے شمار
  9. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاصیو تم کو مدینے میں جو لے جائے خدا!
  10. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    نانی جان غیر مرئی ہیں اس لیے ان کا کوئی بال بھی بیکا نہیں کرسکتا!!!
  11. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ہم سے بھی پردہ فرمایا ہوا ہے۔۔۔بس پرکھوں کے مقولوں میں پائی جاتی ہیں۔ عین ممکن ہے جمعرات کو چکر لگاتی ہوں!
  12. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    میں نے سوچا کہ شاید ہر دو کو نہ پتہ ہو کہ کوئی تیسرا بھی ہے!!! :LOL:
  13. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    جمعرات کو آئیں گی۔ تب تک ٹوکرے تھلے رکھ دوں؟
  14. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    نہیں نہیں۔۔۔۔یہ ایک سیکرٹ نانی ہے اس لڑی کے کچھ لوگوں کی!!
  15. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    اگر انہوں نے درست جواب دے دیا تو "سانجھی نانی" کو شکایت لگے گی!!
  16. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    کوئی نہیں۔۔۔۔تسی تصویراں دیکھو تے سوں جاؤ!
  17. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    یوں تو چھوٹی ہے ذات بکری کی دل کو لگتی ہے بات بکری کی
  18. مریم افتخار

    ہم گلگت بلتستان کے ہیں

    مزید پرانی تصاویر کے لیے یہ لڑی بھی دیکھیں:
Top