گُلِ یاسمیں
لائبریرین
پھنسے ہیں تو پھنسے رہئیے گا ۔ ہم ذرا چھری کی دھار تیز کر لیںچنگا پھنسایا جے۔
اب بندہ دعا بھی نہ کر سکے۔۔۔ کہ "کوئی" کام آ جاوے

پھنسے ہیں تو پھنسے رہئیے گا ۔ ہم ذرا چھری کی دھار تیز کر لیںچنگا پھنسایا جے۔
اب بندہ دعا بھی نہ کر سکے۔۔۔ کہ "کوئی" کام آ جاوے
یوں تو چھوٹی ہے ذات بکری کیکام آنا تو اچھی بات۔
دنیا میں ہیں وہی لوگ اچھے
آتے ہیں جو کام دوسروں کے
کوئی نہیں۔۔۔۔تسی تصویراں دیکھو تے سوں جاؤ!آپ نے بالکل صحیح فرمایا۔
یہ دوسری لڑی کون سی ہے بھلا !
نہیں ۔ وہ تو بھلا ہوتا ہے جو کیا جاتا ہے۔ یہ بلا ہے جو چمٹ جائے تو جان چھڑانے کو بڑے پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں۔ کبھی کبھی تو ناک میں مرچوں کی دھونی بھی لینی پڑتی ہے۔کر بلا، سو ہو بلا
والا
تصویر بتاں ؟کوئی نہیں۔۔۔۔تسی تصویراں دیکھو تے سوں جاؤ!
نہیں ابھی میں نے تیسری اور چوتھی لڑی بھی دیکھنی ہے۔کوئی نہیں۔۔۔۔تسی تصویراں دیکھو تے سوں جاؤ!
دو ہی کافی است، وغیرہ!!!!نہیں ابھی میں نے تیسری اور چوتھی لڑی بھی دیکھنی ہے۔
یہ گنتی لڑی سے زیادہ لڑکی والی لگ رہی ہےنہیں ابھی میں نے تیسری اور چوتھی لڑی بھی دیکھنی ہے۔
تو یہ گانا آپ کے لئے بنا تھا کیاپھنسے ہیں تو پھنسے رہئیے گا ۔ ہم ذرا چھری کی دھار تیز کر لیں![]()
سمجھ کہاں رکھ چھوڑی؟یوں تو چھوٹی ہے ذات بکری کی
دل کو لگتی ہے بات بکری کی
ہم نے سمجھا، بیت بازی ہے!
تبھی یہ لڑکی، اوہ سوری لڑی زیرِ نگرانی وغیرہ بھی ہے۔یہ گنتی لڑی سے زیادہ لڑکی والی لگ رہی ہے![]()
سمجھوتہ ایکسپریس میںسمجھ کہاں رکھ چھوڑی؟
پتہ نہیں۔تو یہ گانا آپ کے لئے بنا تھا کیا
وہ جانیں جو گنتی کر رہے ہیں۔ سانوں تہانوں کہیہ۔ت
بھی یہ لڑکی، اوہ سوری لڑی زیرِ نگرانی وغیرہ بھی ہے۔
حد ہو گئء۔ ایسی چیز تو پاس رکھنے کی ہوتی ہے۔سمجھوتہ ایکسپریس میں
میں نہیں مانتا، میں نہیں جانتاپتہ نہیں۔
ہمارے جیسے کئی ہوں گے۔
تے سانوں کہیہمیں نہیں مانتا، میں نہیں جانتا
ایہہ تے سوچنا پئے گا کہ۔۔ توانوں کیتے سانوں کہیہ
تے سوچو فیر۔ روکیا کس نےایہہ تے سوچنا پئے گا کہ۔۔ توانوں کی
نہیں۔۔۔۔۔ بالکل نہیں۔دو ہی کافی است، وغیرہ!!!!