یاز
محفلین
کیسے دیں سلام۔۔ نانی شاید "پاسورڈ پروٹیکٹڈ" ہو۔اچھا۔
سلام دیجئیے گا سیکرٹ نانی کو۔
کیسے دیں سلام۔۔ نانی شاید "پاسورڈ پروٹیکٹڈ" ہو۔اچھا۔
سلام دیجئیے گا سیکرٹ نانی کو۔
میں نے سوچا کہ شاید ہر دو کو نہ پتہ ہو کہ کوئی تیسرا بھی ہے!!!پہلے تین لکھا تھا اور اب کچھ لکھ دیا۔ یعنی نواسے نواسیوں کی تعداد گھٹتی بڑھتی رہتی ہے۔
ہم سے بھی پردہ فرمایا ہوا ہے۔۔۔بس پرکھوں کے مقولوں میں پائی جاتی ہیں۔ عین ممکن ہے جمعرات کو چکر لگاتی ہوں!نانی ہے یا زنانی ہے جو اتنی سیکرٹ ہے۔
طوبیٰ نما
اور ہم نے انجانے میں اس سیکرٹ سے پردہ ہٹا دیا۔ اب ہر دو کو پتہ کہ کوئی تیسرا بھی ہےمیں نے سوچا کہ شاید ہر دو کو نہ پتہ ہو کہ کوئی تیسرا بھی ہے!!!![]()
اچھا رہنے دیں پھر۔کیسے دیں سلام۔۔ نانی شاید "پاسورڈ پروٹیکٹڈ" ہو۔
عجب پردہ ہے کہ چلمن سے لگے بیٹھے ہیںہم سے بھی پردہ فرمایا ہوا ہے۔۔۔بس پرکھوں کے مقولوں میں پائی جاتی ہیں۔ عین ممکن ہے جمعرات کو چکر لگاتی ہوں!
اب اچھا کیسے رہنے دوں؟اچھا رہنے دیں پھر۔
ختم کرانے پڑتے ہیں، شیرنیاں بانٹنی پرتی ہیں۔ہم سے بھی پردہ فرمایا ہوا ہے۔۔۔بس پرکھوں کے مقولوں میں پائی جاتی ہیں۔ عین ممکن ہے جمعرات کو چکر لگاتی ہوں!
اگلوں نے محفل ہی ختم کر دی، اب اس سے بڑھ کر کیاختم کرانے پڑتے ہیں، شیرنیاں بانٹنی پرتی ہیں۔
شیروں کو؟شیرنیاں بانٹنی پرتی ہیں۔
نانی جان غیر مرئی ہیں اس لیے ان کا کوئی بال بھی بیکا نہیں کرسکتا!!!اگلوں نے محفل ہی ختم کر دی، اب اس سے بڑھ کر کیا
کیا معلوم کہ پردہ رفو کرنے بیٹھے ہوںعجب پردہ ہے کہ چلمن سے لگے بیٹھے ہیں
جمعرات کی قوالی پکی سمجھیں۔اگلوں نے محفل ہی ختم کر دی، اب اس سے بڑھ کر کیا
عملیات سے؟اب اچھا کیسے رہنے دوں؟
ہمارا کیا اختیار صحت و عملات پر
دل کو لگتی ہے بات بکری کی
وہ تو بھول بھلیوں میں کھو گئی ہیں آپاگلی گلی میں شور ہے
ساڈی مریم آوے ہی آوے ۔
مٹن فقط بکرے کا۔دل کو لگتی ہے کڑاہی بکری کی، یا بھلے سے بکرے کی۔![]()