استاد صاحب سکھانے کے معاملے میں بہت سنجیدہ ہیں، جتنی بات ہوئی، تعلیم کے اہم مدعے پر ہوئی!
مانگیں سیندور والی نہ پوچھیں، اگر پوچھتے بھی تو وہ ناک کی سیدھ میں معاشرتی علوم پر نکل جاتے!!!!
ہم سوچ رہے تھے کہ کچھ پڑھائی لکھائی کا سلسلہ شروع کریں۔محب صاحب کچھ کورسز آفر کریں گے کچھ میں۔ اس بارے میں ابھی مزید بات چیت کریں گے بعد میں لیکن پہلے استاد صاحب نے ووٹروں کی مانگیں پوچھنے کا کہا ہے!