بس وہ جو کمی ہے وہ پچھلی والی گل یاسمیں کی ہے۔ پچھلا جائے گا تے نواں آئے گا!بھر کے ڈوز لگانے کے باوجود کمی کاہے کی![]()
گل یاسمیں کے روبوٹ کا reCaptcha تو کروا لیتیں۔۔۔اتنی جلدی بات مان گئیں؟ 🤣میں سوچ رہی ہوں ووٹ کاسٹ کر ہی دوں۔
کاسٹ کی بجائے کاشت کر دیجئیے۔ کیا معلوم اچھی فصل ہو جائےمیں سوچ رہی ہوں ووٹ کاسٹ کر ہی دوں۔
لیکن یہ بھی یاد رہے کہبس وہ جو کمی ہے وہ پچھلی والی گل یاسمیں کی ہے۔ پچھلا جائے گا تے نواں آئے گا!
(ترجمہ: پچھلا جائے گا تو نیا آئے گا)
میں تو سوچ رہی تھی کہ شیڈو کاسٹ ہوگا!کاسٹ کی بجائے کاشت کر دیجئیے۔ کیا معلوم اچھی فصل ہو جائے
نواں آیا اے سوہنیا؟لیکن یہ بھی یاد رہے کہ
نواں نو دن تے پرانا سو دن
پانچ منٹ ہوگئے سوچتے ہوئے۔😂میں سوچ رہی ہوں ووٹ کاسٹ کر ہی دوں۔
ہم تو کب کا اپنے ووٹ کا استعمال کر چکے۔میں تو سوچ رہی تھی کہ شیڈو کاسٹ ہوگا!
ادھر آپ نے فصل شروع تو کر لی مگر دہقاں کو اس کھیت سے روزی ضرور میسر آنی چاہیے۔ ٹھیک ہے نا!
سنا نہیں کہ سوچیں پیا تے بندہ گیاپانچ منٹ ہوگئے سوچتے ہوئے۔😂
پانچ منٹ سے کاسٹنگ سوڈا میں ڈالا ہوا ہے ووٹ کو۔ 🙂پانچ منٹ ہوگئے سوچتے ہوئے۔😂
ہم ووٹ چمکا رہے ہیں۔سنا نہیں کہ سوچیں پیا تے بندہ گیا
گئیں وہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ سوچوں کی وادی میں دووووووووووووور تلک۔
ورنہ ہر آدھے گھنٹے بعد ووٹ پہ تھوڑا پانی چھڑکتی رہیں تا کہ تر و تازہ رہے۔میں سوچ رہی ہوں ووٹ کاسٹ کر ہی دوں۔
نوری نت کا یہ ڈائیلاگ کیسانواں آیا اے سوہنیا؟
ویسے آپ anti-OLX تو نہیں!!
گملے میں ہی لگا دیتے ہیں۔ورنہ ہر آدھے گھنٹے بعد ووٹ پہ تھوڑا پانی چھڑکتی رہیں تا کہ تر و تازہ رہے۔
ووٹ نہ ہوا کسے دی ٹِنڈ ہو گئی جنھوں چمکاونا لازم اے۔ہم ووٹ چمکا رہے ہیں۔
کھیت میں زیادہ پھلے پھولے گا۔گملے میں ہی لگا دیتے ہیں۔
اب اچھال دیں!پانچ منٹ سے کاسٹنگ سوڈا میں ڈالا ہوا ہے ووٹ کو۔ 🙂
مجھے دے کے یہ ڈیوٹی میری لگا دیں!ورنہ ہر آدھے گھنٹے بعد ووٹ پہ تھوڑا پانی چھڑکتی رہیں تا کہ تر و تازہ رہے۔
پھر تو سارے رنگ اڑ جائیں گے ناموں سمیت۔پانچ منٹ سے کاسٹنگ سوڈا میں ڈالا ہوا ہے ووٹ کو۔ 🙂