الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

    Votes: 24 58.5%
  • محب علوی

    Votes: 17 41.5%

  • Total voters
    41
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میں تو سوچ رہی تھی کہ شیڈو کاسٹ ہوگا!
ادھر آپ نے فصل شروع تو کر لی مگر دہقاں کو اس کھیت سے روزی ضرور میسر آنی چاہیے۔ ٹھیک ہے نا!
ہم تو کب کا اپنے ووٹ کا استعمال کر چکے۔
جن کا باقی ہے، ان کے لئے مفت کا مشورہ تھا۔ عمل کریں نہ کریں سانوں کہیہ
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top