مریم افتخار
محفلین
کیا کریکٹر تھا یار یہ نوری نتھ بھی!نوری نت کا یہ ڈائیلاگ کیسا
ساڈے نال دشمنی تے زہریلے سانپ نال پینگاں پانا برابر اے
کیا کریکٹر تھا یار یہ نوری نتھ بھی!نوری نت کا یہ ڈائیلاگ کیسا
ساڈے نال دشمنی تے زہریلے سانپ نال پینگاں پانا برابر اے
کَھکھڑیاں دی راکھی گیدڑ بٹھان والی گَل تے نہ کرو تسیمجھے دے کے یہ ڈیوٹی میری لگا دیں!
کسی ایک کا رنگ تو اڑے گا نہ، جب ہم ووٹ ڈالیں گے۔پھر تو سارے رنگ اڑ جائیں گے ناموں سمیت۔
کیسے معلوم ہا گا کہ کسے ڈالنا تھا ووٹ
زبردست سا۔۔۔کیا کریکٹر تھا یار یہ نوری نتھ بھی!
دوسری پارٹی کو نہ دے دیں۔مجھے دے کے یہ ڈیوٹی میری لگا دیں!
کب ڈالیں گے ووٹ آپکسی ایک کا رنگ تو اڑے گا نہ، جب ہم ووٹ ڈالیں گے۔
بلش آن لگا لیں گے ہم۔ آپ ڈالنے کی کریں!کسی ایک کا رنگ تو اڑے گا نہ، جب ہم ووٹ ڈالیں گے۔
سکہ ہوتا تو اچھال دیتے۔اب اچھال دیں!
اکلوتوں کو ایسے سنبھالیں گے تو حالات کا مقابلہ نہیں کر پائیں گے۔
پی ایچ کم کرنے کو؟پانچ منٹ سے کاسٹنگ سوڈا میں ڈالا ہوا ہے ووٹ کو۔ 🙂
ٹاس کرنے کے لئے؟سکہ ہوتا تو اچھال دیتے۔
یا پھر ٹریفک سگنل والی فوٹوز پہ کلک وغیرہگل یاسمیں کے روبوٹ کا reCaptcha تو کروا لیتیں۔۔۔اتنی جلدی بات مان گئیں؟ 🤣
ووٹنگ کلوز ہونے سے پہلے پہلے۔کب ڈالیں گے ووٹ آپ
آپ کی مرضی ہے۔ ہماری ان کے ساتھ یکجہتی ہے۔ اینڈ پہ عین ممکن ہے PDM بن جائے 😂دوسری پارٹی کو نہ دے دیں۔
اچھا۔ انتظار رہے گا۔ چائے بنا کر رکھیں؟ووٹنگ کلوز ہونے سے پہلے پہلے۔
کیوں کرنی اے ایہہ تیزابیت!پی ایچ کم کرنے کو؟
فیصلہ تو ہو گیا ہوا ہے۔ٹاس کرنے کے لئے؟
قوموں کی زندگی میں پانچ سال بھی زیادہ عرصہ نہیں ہے، یہ تو فقط پانچ منٹ کا معاملہ ہے۔پانچ منٹ ہوگئے سوچتے ہوئے۔😂
چائے تو ٹھنڈی ہو جائے گی۔اچھا۔ انتظار رہے گا۔ چائے بنا کر رکھیں؟
دیر آید درست آیدقوموں کی زندگی میں پانچ سال بھی زیادہ عرصہ نہیں ہے، یہ تو فقط پانچ منٹ کا معاملہ ہے۔
نہیں نہیں ۔۔۔ ہمیں اسی حال میں رہنے دیں۔ اچھے حالوں میں ہیں ہم۔گل یاسمیں کے روبوٹ کا reCaptcha تو کروا لیتیں۔۔۔اتنی جلدی بات مان گئیں؟ 🤣