اتنی یاسیت؟ یا الہی! یہ ماجرا کیا ہے!واہ واہ زبردست دل خوش کر دیا
ماجرا کچھ خاص نہیں بس تھوڑی دیر پہلے کچھ اداس سا فیل کررہے تھے.اتنی یاسیت؟ یا الہی! یہ ماجرا کیا ہے!
آواز لگائیں تو شاید ہی کوئی ملے جو اداس نہ ہو۔ یہ ساری اداس نسلیں ہیں۔ سروائیو کر رہی ہیں اوکھا سوکھا!ماجرا کچھ خاص نہیں بس تھوڑی دیر پہلے کچھ اداس سا فیل کررہے تھے.