نتائج تلاش

  1. محب علوی

    نواز شریف، جاوید ہاشمی، عابدہ حسین اور ارباب رحیم کی نااہلی کیلئے درخواست

    چلیں آپ کو نئے مانیٹر سے اپنے زمانے کے مانیٹر جوڑنے کا موقع تو ملتا رہتا ہے ۔ ویسے آج کے زمانے میں بھی مانیٹر شریروں کے نام دکھاتا رہتا ہے البتہ اب لکھنے کا کام کسی اور سرانجام دینا پڑتا ہے۔
  2. محب علوی

    تحریکِ انصاف کا منشور

    آج کی خبر کے مطابق تبدیلی رضا کار مہم میں اب تک 2 لاکھ ممبر بن چکے ہیں جبکہ ہدف 10 لاکھ کا ہے۔
  3. محب علوی

    نواز شریف، جاوید ہاشمی، عابدہ حسین اور ارباب رحیم کی نااہلی کیلئے درخواست

    "جھانسوں سے آگے " تو بڑے کم اور زیرک بندے ہی رہتے ہیں یا جیسے کسی بڑے ہی ذہین اور فطین آدمی کے لیے کہتے ہیں وہ وقت سے آگے کا آدمی تھا :LOL: شکر ہے پرانے ساجد کی جھلک بھی نظر آئی اور وہی لفظوں کی پکڑ دھکڑ شروع ہوئی۔ بھئی اس دفعہ تبدیلی کا ووٹ آپ کی طرف سے بھی چاہیے مجھے کیونکہ کم سے کم تبدیلی...
  4. محب علوی

    نواز شریف، جاوید ہاشمی، عابدہ حسین اور ارباب رحیم کی نااہلی کیلئے درخواست

    ساجد ، آپ ماشاءللہ سیاست پر گہری نظر رکھتے ہیں اور آپ کی شگفتگی کا میں ہی نہیں اردو محفل بھی گواہ ہے۔ مجھے حیرت اس بات پر ہی ہو رہی ہے کہ وہ ستاروں والی سرکار ساجد کہاں کھو گیا ہے جس کے جملوں میں شگفتگی اور مزاح کا حسین امتزاج ہم سب کے لیے لطف و سرور کا باعث ہوتا تھا۔ بے فکر رہیں مجھے اس کا...
  5. محب علوی

    نواز شریف، جاوید ہاشمی، عابدہ حسین اور ارباب رحیم کی نااہلی کیلئے درخواست

    ساجد ، میرے غصہ والے جملوں کی نشاندہی کر دیں تو میں ان میں سے تندی اور تیزی کم کر دیتا ہوں۔ :) تحریک انصاف کا ایک حمایتی کسی زمانے میں میرا دوست تھا اور جس طرح سے اس نے مجھ سے تعلق توڑا اس کے بعد مجھے سب سے زیادہ دکھ اس کے اس جماعت سے منسلک ہونے سے ہی ہوا تھا بلکہ مجھے اس کے طعنے ایک اور...
  6. محب علوی

    مدرسة الاصلاح: ایک تحریک، ایک تنظیم÷ نشاة ثانیہ اور کھوئے ہوئے وقارکی تلاش

    کیا خوب نقشہ کھینچا ہے ۔ علامہ شبلی نعمانی کا میں بہت معترف ہوں اور مولانا امین احسن اصلاحی کی ایک خوبصورت کتاب پڑھ کر کسی قدر ان کی علمیت سے بھی فیض یاب ہوا ہوں۔ خوشگوار حیرت ہوئی کہ کیسے قدآور علماء ایک ہی درس گاہ سے منسلک تھے۔
  7. محب علوی

    نواز شریف، جاوید ہاشمی، عابدہ حسین اور ارباب رحیم کی نااہلی کیلئے درخواست

    آپ کے لیے کچھ تھا بھی نہیں کیونکہ آپ ماشاءللہ سے دلیل شکن قسم کے انسان ہیں اور معقولات وغیرہ سے پرہیز پر ہی یقین رکھتے ہیں۔
  8. محب علوی

    یہ تو عینی بتائے گی ، آنے دو اسے :)

    یہ تو عینی بتائے گی ، آنے دو اسے :)
  9. محب علوی

    نواز شریف، جاوید ہاشمی، عابدہ حسین اور ارباب رحیم کی نااہلی کیلئے درخواست

    ساجد ، آپ کا لہجہ خاصہ تلخ ہے اور الفاظ کے چناؤ میں بھی آپ خاصے لاپرواہ ہوتے جا رہے ہیں۔ عمران کے پیس سنٹر کا الزام کافی پرانا اور سچائی پر مبنی نہیں ہے۔ اس میں کسی وقت شیئر کی خبر تھی جو میری اطلاعات کے مطابق درست نہیں ، اگر آپ کے پاس مصدقہ اطلاعات ہیں اور کوئی ثبوت ہے تو ضرور پیش کریں مگر...
  10. محب علوی

    عینی شاہ ، اس بات پر تو احمد کے لیے ایک خوبصورت اور نوکیلا سا کراس بنتا ہے۔ :)

    عینی شاہ ، اس بات پر تو احمد کے لیے ایک خوبصورت اور نوکیلا سا کراس بنتا ہے۔ :)
  11. محب علوی

    کیا بات ہے ، تم تو سیانی ہوتی جا رہی ہو عینی :)

    کیا بات ہے ، تم تو سیانی ہوتی جا رہی ہو عینی :)
  12. محب علوی

    کیا ہوا بھئی ، کراس کراس کھیل شروع ہوا کہ نہیں ۔ میں کسے کراس دوں یہاں۔

    کیا ہوا بھئی ، کراس کراس کھیل شروع ہوا کہ نہیں ۔ میں کسے کراس دوں یہاں۔
  13. محب علوی

    ٹیکس گوشوارے: صرف سچ بولیں

    اس دفعہ صورتحال اس لحاظ سے حوصلہ افزا ہے کہ امیدواروں کی اچھی خاصی جانچ پڑتال ہو رہی ہے۔
  14. محب علوی

    آپ کا موبائل فون

    میں لغوی معنی کی بات نہیں کر رہا ، اصطلاحی اور حقیقی معنی سے واقف نہیں ہو اور اچھا ہے کہ نہ ہو اس میں رکھا بھی کیا ہے جعل سازی کے سوا۔ :)
  15. محب علوی

    آپ کا موبائل فون

    ایک اور جھوٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:cool:
  16. محب علوی

    آپ کا موبائل فون

    جعل سازی کی ج ، ع کا بھی تمہیں نہیں پتہ ابھی عینی شاہ ۔ رہنے دو اب یہ میں تمہیں نہ بتاؤں گا نہ سمجھاؤں گا۔ :p
  17. محب علوی

    اعلان پائتھون بنیادی کورس ۔ انجام بخیر

    پیپر کب تک ہیں یہ نہیں بتایا ۔
  18. محب علوی

    اعلان پائتھون بنیادی کورس ۔ انجام بخیر

    کوئی بات نہیں اوشو ، تھوڑا تھوڑا بھی چلتا رہے تو مضائقہ نہیں ۔ اصل مقصد تو علم حاصل کرتے رہنا ہے ، وقت کی قید کے فوائد اور نقصانات دونوں ہیں۔
  19. محب علوی

    آپ کا موبائل فون

    اسے ہی زمانہ سازی کہتے ہیں کچھ لوگ اور بھی کچھ کہتے ہیں مگر لوگوں کا کیا ہے وہ تو جانے کیا کیا کہتے ہیں۔:LOL:
Top