نتائج تلاش

  1. محب علوی

    آپ کا موبائل فون

    بہت آتی ہے جب کام پر جانا تو آنکھیں کھلتی ہی نہیں دل چاہتا ہے کہ بس ایسے ہی میٹھی نیند کے مزے لیتا رہوں ، بہت جبر اور خود پر ظلم کرکے اٹھتا ہوں اور اب جبکہ آنی چاہیے تو سیاست میں ایمانداری کی طرح جانے کہاں غائب ہے۔
  2. محب علوی

    آپ کا موبائل فون

    کیا کیا ، مجھے نیند آئی ہے ۔ قسم سے یہ کمبخت اس وقت ہی تو آتی نہیں ہے جس کی وجہ سے محفل پر بیٹھا نت نئے اور پرانے قبل از مسیح کے موبائل دیکھنے پر مجبور ہوں۔
  3. محب علوی

    چشم خونبار مرا خواب نہ در خور باشد ۔۔۔ من له القتل دواء عجبا كيف ينام

    چشم خونبار مرا خواب نہ در خور باشد ۔۔۔ من له القتل دواء عجبا كيف ينام
  4. محب علوی

    تحریکِ انصاف کے لاہور سے امیدوار

    بہت خوب ، یہ جان کر از حد خوشی ہوئی کہ یہ آدمی پہلے سے ہی خدمت خلق کے کاموں میں مصروف ہے۔ care کا تو بہت بڑا نام ہے۔
  5. محب علوی

    آپ کا موبائل فون

    یہ تمہارے لیے نہیں تھا اچھا تم نے کیوں پڑھا اسے :cautious:
  6. محب علوی

    آپ کا موبائل فون

    میں نہیں مل رہا اس کے ساتھ ، اچھا یہ لو ڈانٹ دیتا ہوں اسے۔ میاں بھلکڑ ، کر کیا رہے ہو بھئی ۔ دیکھتے نہیں ہو یا جانتے نہیں کہ کراس شاہ کے پاس اتنے کراس ہیں کہ تم لاکھ بھلاؤ پھر بھی کراس بھلا نہ سکو گے۔ اب ذرا آ کر وضاحت کر دو کہ تم نے معصومانہ طور پر کہا تھا اور غلطی ہو گئی آئندہ کسی اور کے...
  7. محب علوی

    تحریکِ انصاف کے لاہور سے امیدوار

    مثلا کون کون سے بھگوڑے ہیں ن لیگ اور قاف لیگ اور پی پی پی کے۔ چند لوگوں پر ضرور اعتراض کر سکتے ہیں مگر بھاری اکثریت نئے لوگوں کی ہے اور دوسری پارٹیوں کے بھی اچھے لوگ تحریک انصاف میں آئے ہیں۔ افضل سندھو پی پی پی سے ایک بہت صاف اور شائستہ آدمی ہیں۔ اسرار شاہ نے جو قربانیاں دی ہیں وہ کسی سے چھپی...
  8. محب علوی

    اعلان پائتھون بنیادی کورس ۔ انجام بخیر

    ان صاحبان سے بھی گزارش ہے کہ وہ اس دھاگے پر رائے دیں۔ موجو ، اوشو ، انیس الرحمن ، الف نظامی
  9. محب علوی

    آپ کا موبائل فون

    ناراض کہاں ہو رہا تھا وہ تو ایسے ہی منہ دیکھے کی باتیں تھیں۔ :p کراس دیا اب تو میں بھلکڑ کے ساتھ مل جاؤں گا ،،،،،،،،،،،، ہاں ویسے اس بیچارے نے اتنی سنگین غلطی نہیں کی جتنی تم نے کلاس لے لی ہے ۔ :ROFLMAO:
  10. محب علوی

    آپ کا موبائل فون

    کوئی نہیں میں اب ناراض ہوں تم سے ، تم نے زخمی کر دیا ہے میرے معصوم دل کو اور تم کہاں بچی ہو اب تو کراس دے دے کر اتنی بڑی اور پکی ہو گئی ہو۔ :p سیدھی نہیں پوری جلیبی بن گئی ہو اب :LOL:
  11. محب علوی

    آپ کا موبائل فون

    یہ کراس کیوں دیا ہے عینی شاہ کی بچی۔ اب تم ذرا سیدھی ہو جاؤ ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!1
Top