نتائج تلاش

  1. محب علوی

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    آپ کسی بھی جماعت پر اعتراض اٹھائیں یہ آپ کا حق ہے اور ایسا ہونا بھی چاہیے کیونکہ غلطیاں ساری جماعتوں سے ہو رہی ہیں اور آئندہ بھی ہوں گی مگر یہ بھی دیکھنا ہے کہ کس جماعت میں دوسری جماعتوں کے مقابلے میں نقائص کم ہیں اور کون سی جماعت تبدیلیاں لا رہی ہے اور ابھی آزمائی نہیں گئی ہے ورنہ بہت سے لوگ...
  2. محب علوی

    تعارف حسان قادری

    خوش آمدید (welcome) حسان ۔ امید ہے اب سمجھ آ گئی ہو گی ۔ :)
  3. محب علوی

    تعارف میرا نام جنید حسن ہے

    بھائی صاحب یہ کس زبان میں لکھنے لگ گئے ہیں آپ۔
  4. محب علوی

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    ڈپلومیٹک کی وضاحت کریں ساجد ۔ :) نہ تو میں نے تحریک انصاف کی غیر مشروط حمایت کی ہے اور ان کی غلطیوں سے صرف نظر کیا ہے اور نہ یہ کہا ہے کہ صرف آپ کی بات پر کیسے ایمان لے آؤں بلکہ میں نے آپ کی باتوں کی تصدیق کے بغیر ہی مان لیا کہ بالکل ایسا ہوا ہوگا کیونکہ اس وقت اخلاقی قدریں روبہ زوال ہیں اور...
  5. محب علوی

    آپ کا موبائل فون

    آخری تنبیہہ ہے فرحت ، نتائج کی مکمل ذمہ داری آپ پر ہوگی (ترجمہ کے معاہدے پر بھی نظر ثانی ہو سکتی ہے):unsure:
  6. محب علوی

    آپ کا موبائل فون

    آنسر تو واقعی میرے پاس نہیں ہے ۔ میں تو فقط جواب ہی دے سکتا ہوں۔ :LOL:
  7. محب علوی

    آپ کا موبائل فون

    ٹھیک ہے اب عینی شاہ کے ساتھ ساتھ فرحت کیانی کے انگریزی الفاظ کا بھی دھیان رکھوں گا۔ اردو کے الفاظ بھی گنے ہیں میں نے وہ کل ملا کر 36 بن رہے ہیں ، 2 کا ڈالڈا کس وجہ سے ملایا پہلے تو اس کا جواب دیں نہ :)
  8. محب علوی

    آپ کا موبائل فون

    فرحت کیانی ، اسے میں اعلان جنگ سمجھوں :p یا نئی محاذ آرائی۔
  9. محب علوی

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    اگر آپ یہ کہیں کہ چیزیں اتنی مثالی نہیں ہو رہیں جتنی توقع تھی اور بہتری کی بہت سی جگہوں پر گنجائش ہے تو اس سے میں متفق ہوں مگر اگر آپ یہ کہیں کہ فرق ہی کوئی نہیں ہے تو یہ صرف مثالیت پسندی میں رہنا ہوگا۔ پاکستان کو چھوڑ دیں آپ مجھے دنیا کے کسی ملک ، کسی خطہ میں کوئی ایک جماعت ایسی دکھا دیں جس نے...
  10. محب علوی

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    عمران کا شروع سے اب تک یہی موقف ہے کہ وہاں ان لوگوں سے مذاکرات کیے جائیں جو امن کے لیے تیار ہوں اور مذاکرات آئین پاکستان کے دائرے میں رہ کر ہوں گے ۔ اس کے ساتھ ساتھ قبائلیوں کو ساتھ ملا جائے اور جو امن کی بجائے کسی اور طرح کا قائل ہو تو پھر اس کے ساتھ طاقت استعمال کی جائے مگر اس سے پہلے وہاں کے...
  11. محب علوی

    آپ کا موبائل فون

    الیگیشنز گرلز بوائز تھریڈ سیل فونز بوئز
  12. محب علوی

    آپ کا موبائل فون

    ایک دفعہ بھی نہیں ہارا دونوں دفعہ الیکشن میں ہنگامہ آرائی ہو گئی تھی اور نقص امن کی وجہ سے الیکشن ملتوی ہوئے ورنہ میں تو ضمانت ضبط کروا کر دم لیتا۔:LOL:
  13. محب علوی

    آپ کا موبائل فون

    کئی لوگ اور بھی اس قطار میں ہیں ، اس لیے زیادہ خوش ہونے کی ضرورت قطعا بھی نہیں :)
  14. محب علوی

    مبارکباد استاد محترم جناب محمد یعقوب آسی صاحب کے دو ہزار احسانات

    بہت مبارک ہو آسی صاحب آپ کو دو ہزار کا سنگ میل طے کرنے پر۔ امید ہے کہ مستقبل میں بھی آپ کے علمی اور معلوماتی مراسلے پڑھنے کو ملتے رہیں گے۔
  15. محب علوی

    تاسف زیڈ اے نظامی انتقال کرگئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون خدا انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے۔
  16. محب علوی

    مدرسة الاصلاح: ایک تحریک، ایک تنظیم÷ نشاة ثانیہ اور کھوئے ہوئے وقارکی تلاش

    مجھے جہاں تک یاد پڑتا ہے کتاب کا نام تھا "تزکیہ نفس"۔
  17. محب علوی

    آپ کا موبائل فون

    ماضی میں ہوتے رہے ہیں ، یہ دیکھ لو سیانا کون محب یا ماورا الیکشن ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔ہر دلعزیز کون الیکشن 2007 کیا احباب تیار ہیں ؟ (یہ الیکشن صرف تجاویز تک ہی رہ گیا)
  18. محب علوی

    آپ کا موبائل فون

    تمہیں تو کوئی مسئلہ ہے ہی نہیں اور خبردار سوچ سمجھ کر اسی محفل پر میں دو دفعہ الیکشن لڑ چکا ہوں ، اس میں وسیع تجربہ رکھتا ہوں میں۔ :cool:
  19. محب علوی

    آپ کا موبائل فون

    بہت اچھے !!!!!!! مجھ پر صاف صاف جعل سازی کا الزام لگا رہی ہو۔ سوچ لو یہ بازی الٹ بھی سکتی ہے۔
  20. محب علوی

    دیکھ لیا پر اتنی دیر لگا دی۔

    دیکھ لیا پر اتنی دیر لگا دی۔
Top