نتائج تلاش

  1. محب علوی

    یہ اچھا کیا :)

    یہ اچھا کیا :)
  2. محب علوی

    آپ کا موبائل فون

    سچ یہ ہے کہ مقابلہ کانٹے کا تھا گو آخر میں مخالف امیدوار کو برتری حاصل ہو گئی تھی مگر اس کے حمایتی شاید متوقع مخالف ووٹوں کی آمد سے گھبرا گئے تھے کیونکہ میں الیکشن مہم کے دورے سے لوٹا تو دھاگہ مقفل پایا(سمجھ نہیں آیا کہ خوش ہوا جائے کہ حیران :LOL: )
  3. محب علوی

    آپ کا موبائل فون

    ووٹ غلط ہو گئے ہیں ، اس چیز کو نہیں دیکھ سکتے تم کیونکہ اس وقت تھے نہیں ۔ تمہارا قصور نہیں مگر دھاگہ کا اختتام دیکھ لو ، دونوں الیکشن کے دھاگوں کا ۔ ہنگامہ آرائی کی وجہ سے دھاگے مقفل ہوئے تھے یعنی زبردست اور گھمسان کا رن پڑا تھا اصلی الیکشن والا۔
  4. محب علوی

    خیال خاطر احباب چاہیے ہر دم انیس ٹھیس نہ لگ جائے آبگینوں کو

    خیال خاطر احباب چاہیے ہر دم انیس ٹھیس نہ لگ جائے آبگینوں کو
  5. محب علوی

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    میں بھی یہ نہیں کہہ رہا کہ جرم ثابت ہو گیا مگر اتنا طویل سٹے بینک کب دیتے ہیں ، کسی عام آدمی کو اتنا لمبا سٹے مل سکتا ہے آپ کے خیال میں ؟ کیا سیاسی اثر رسوخ کی وجہ سے بینک اس معاملے میں لیت و لعل سے کام نہیں لے رہے ۔ محترم ، میں صرف اتنا جانتا ہوں کہ اب اگلے پانچ سال پچھلے پانچ سال جیسی حکومت...
  6. محب علوی

    اعلان پائتھون بنیادی کورس ۔ انجام بخیر

    موجو ، آپ کس ہفتہ کے کس سبق پر ہیں ، اس کی اطلاع ضرور دیں اور جتنا بھی پڑھیں اس کے متعلق تبصرہ ضرور کریں تاکہ ہمیں بھی پتہ چلتا رہے۔ آپ کا جذبہ قابل قدر ہے۔ ڈیٹا بیس پر کچھ شروع کرنے کا ارادہ تو ہے ، دیکھیں کب آغاز ہوتا ہے۔ ابن سعید سے بات ہوئی تھی ، وہ بھی چاہتے تو ہیں اور میں نے بھی کہا ہے...
  7. محب علوی

    آپ کا موبائل فون

    تم بھی دوسروں کے پروپیگنڈا کا شکار ہو رہے ہو ، ایک بار بھی مخالف پارٹی نہیں جیتی۔ پوری محفل سے کوئی ایک بندہ مخالف پارٹی کی جیت کا اعلان دکھا دے تو سیاست سے کنارہ کش ہو جاؤں گا دکھی دل کے ساتھ :p
  8. محب علوی

    زبردستی پسند کروانا زیادتی نہیں کیا ؟

    زبردستی پسند کروانا زیادتی نہیں کیا ؟
  9. محب علوی

    آپ کا موبائل فون

    مجھ سے تو کوئی گلہ نہیں نہ نیرنگ خیال ، سیاست کی تو اجازت ہے نہ ویسے بھی میں سوچ رہا ہوں کہ تم تو اپنی پارٹی کے ہی بندے ہو۔ :ROFLMAO:
  10. محب علوی

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    شہزاد صاحب ، سٹے کی بھی کوئی عمر ہوتی ہے یا ہمیشہ کے لیے لے لیا ہے۔ شریف برادران کے بقول انہوں نے اپنی جائداد بینک کے حوالے کی ہوئی ہے مگر ایسا مہربان بینک نہ دیکھا نہ سنا جس نے حفاظت سے وہ جائداد فروخت کرکے اپنا پیسہ واپس نہیں لیا ہے۔
  11. محب علوی

    آپ کا موبائل فون

    پہلے حصے کے تناظر میں آخری حصہ کس کی ضمانت ضبط کرنے کی طرف اشارہ کر رہا ہے بھلا ۔:idontknow: ویسے بھی ماوراء جیسے مضبوط مخالف امیدوار کے سامنے تو ایسا ہی لگ رہا تھا کہ آپ نے اپنی ہی ضمانت ضبط کروا لینی ہے :heehee:۔ مخالف امیدوار کی اور کس کی :) ذرا دوسرے الیکشن کی شروعات پڑھیں ، ماورا خود...
  12. محب علوی

    یہ ویسے زیادتی ہے عینی شاہ

    یہ ویسے زیادتی ہے عینی شاہ
  13. محب علوی

    کیوں مجھے کیوں ڈبل کراس دینے کو دل کر رہا ہے :)

    کیوں مجھے کیوں ڈبل کراس دینے کو دل کر رہا ہے :)
  14. محب علوی

    آپ کا موبائل فون

    اپنی ضمانت بھی کوئی ضبط کرواتا ہے کیا ، فرحت آجکل کہاں کھوئی ہوئی ہیں ۔ لگتا ہے کہ محفل سے دوری روانی میں کمی کا باعث بن رہی ہے۔
  15. محب علوی

    آپ کا موبائل فون

    ابھی کچھ کہنا باقی ہے کیا ؟
  16. محب علوی

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    اب اتنی بڑی ڈنڈی کی تو کم سے کم آپ سے توقع نہیں تھی مجھے۔ پیپلز پارٹی جب شروع ہوئی تو اس میں بھی بڑے بڑے نام تھے اور لوگ تبدیلی کے نعرے پر جوق در جوق اس پارٹی میں جمع ہوئے تھے ۔ شروع میں کئی انقلابی کام بھی ہوئے اور بہت سی نئی چیزوں کی بنیاد بھی ڈالی گئی مگر اب اس چیز کو کئی عشرے ہو گئے ہیں۔...
  17. محب علوی

    آپ کا موبائل فون

    اب غریب بندوں کے پاس تو جواب ہی ہوتے ہیں ، امیروں کی طرح آنسر لیے تھوڑی گھوم پھر رہے ہوتے ہیں۔ :p
  18. محب علوی

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    اچھا کیا آپ نے چند نام لیے اور میں انتظار میں تھا کہ آپ ایسے نام لیں اور ان پر بحث ہو۔ سرتاج عزیز واقعی ایک بڑا نام ہے مگر کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ پورے پانچ وہ کہاں تھے بلکہ پچھلے دس پندرہ سال میں وہ ن لیگ کے ساتھ نظر کیوں نہیں آ رہے تھے اور ہر وقت اسحاق ڈار ہی کیوں نظر آتے ہیں ماہر معاشیات کے...
  19. محب علوی

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    اسد عمر الیکشن کی پوری حکمت عملی ترتیب دے رہے ہیں اور شیریں مزاری پارٹی الیکشن کے وقت ناراض تھیں۔ اسرار شاہ کے بارے میں کچھ کہہ نہیں سکتا۔ بالکل میں ایسے لوگوں کی لسٹ دیکھنا چاہوں گا اور یہ بھی کہ وہ جماعتیں کتنی اہمیت دیتی ہیں ایسے لوگوں کو۔
  20. محب علوی

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    وصی ظفر کا تو مجھے نہیں پتہ کہ وہ تحریک انصاف میں ہے امجد خان تو شیر افگن کے بعد اب شاید پہلے دفعہ الیکشن لڑے گا۔ اعظم سواتی باتونی کافی ہے مگر حج اسکینڈل میں کورٹ میں یہی شخص گیا تھا ۔ عبدالعلیم کے بارے میں میں نے بھی اچھا نہیں سنا ۔ خورشید قصوری کے متعلق کوئی اسکینڈل سننے میں نہیں آیا مگر مجھے...
Top