نتائج تلاش

  1. محب علوی

    فراز زندگی یُوں تھی کہ جینے کا بہانہ تُو تھا ۔۔۔ احمد فرازؔ

    بہت خوبصورت کلام ہے ، شکریہ مدیحہ گیلانی ۔
  2. محب علوی

    ہے مشغلہ جسے مرا کردار دیکھنا ۔ فاتح الدین بشیر

    بہت خوب ، کیا خوبصورت اور عمدہ نسبت بر محل نکالی ہے ۔ :)
  3. محب علوی

    ڈیٹا بیس ڈیٹابیس پر گفتگو

    اس دفعہ میری بھی یہی کوشش ہے کہ پورے پورے اسباق تفصیل سے نہ بنائے جائے بلکہ گفتگو کے انداز میں پہلے مواد کو اکٹھا کیا جائے اور پھر اگر ضرورت ہو تو بعد میں اسے اسباق کی شکل دی جائے۔ ایک مکالمہ میں نے آپ سے شروع کیا تھا ، اب میرا خیال ہے کہ ہم یہاں پر ہی چیزوں پر بات چیت کرتے ہیں اور فرصت کے...
  4. محب علوی

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    ساجد، مجھے امید نہیں تھی کہ ایسا ناپختہ تجزیہ کریں گے آپ۔ پی پی کو فائدہ ہوگا ، پی پی کا حشر دیکھیے گا ذرا چند ہی دنوں میں اور پھر بتایئے گا کہ فائدہ کس کو ہوا اور نقصان کسے۔ پی پی میدان میں ہی نہیں ہے اور اس حقیقت کا عمران اور نواز دونوں کو بخوبی علم ہے اس لیے دونوں کی توپوں کا رخ ایک دوسرے...
  5. محب علوی

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    بڑی سادہ سی بات ہے ساجد ، کہ مقابلہ پنجاب میں ن لیگ کے ساتھ ہے پی پی کے ساتھ نہیں اور دوسرا پی پی نے اپنی تباہی کے لیے خود ہی کافی سامان کر لیا ہے، توجہ اس حریف پر دینے کی ضرورت ہے جو میدان میں طاقت کے ساتھ کھڑا ہے ۔ زرداری کے بارے میں بار بار عمران کہہ چکا ہے کہ اس نے جتنا نقصان اپنی ہی پارٹی...
  6. محب علوی

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    اگر پورے ملک میں یہ مسائل ہیں تو پھر ثابت ہوتا ہے کہ جو جو ملک برسر اقتدار ہے وہ تباہی اور بربادی کا حصہ دار ہے۔
  7. محب علوی

    ڈیٹا بیس ڈیٹابیس پر گفتگو

    اس دھاگے پر ڈیٹابیس پر عمومی گفتگو ہو گی۔ مجھے رائے درکار ہے کہ اب تک ڈیٹابیس پر جو گفتگو فورم پر ہوئی ہے اسے کس انداز میں آگے بڑھانا چاہیے اور کون کون اس میں دلچسپی رکھتا ہے۔ محمدصابر قیصرانی محمداحمد میرا اپنا ارادہ ہے کہ SQL کو لے کر اب چلا جائے اور اس کے لیے پہلی ترجیح اوریکل ڈیٹابیس...
  8. محب علوی

    ہے مشغلہ جسے مرا کردار دیکھنا ۔ فاتح الدین بشیر

    بہت خوب فاتح ، لطف آ گیا پڑھ کر ۔ بعد مدت کسی کلام میں "کافروں" کو اتنی خوبصورتی سے جگہ ملتے دیکھ کر خوشگوار احساس ہوا۔ :)
  9. محب علوی

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    دھاندلی کی نہیں جائے گی وہ تو مسلسل کی جا رہی ہے اور اس کے لیے تحریک انصاف نہیں ہر با شعور اور غیر جانبدار شخص شور مچا رہا ہے۔ انتہائی پرلے درجے کا بدعنوان سابق ڈاکو راجہ رینٹل صرف چھ ماہ میں 44 ارب نکال کر کسی مسجد یا مدرسہ میں خدائے بزرگ و برتر کی حمد و ثنا کے لیے وقف نہیں کر گیا بلکہ لٹیروں...
  10. محب علوی

    ٹیکس اور قرض نادہندگان کو روکا جائے ، تحریک انصاف کی پھر اپیل

    کیا تماشہ لگایا اسکروٹنی افسران نے ، کلمے کتنے آتے اور کتنی بیویاں ہونی چاہیے جیسے سوالات پوچھ کر جو شاید وہ 62 شق کے تحت پوچھ رہے تھے مگر من مانی کے انداز میں۔ 62 میں اہلیت کے متعلق دفعات ہیں ، جو مضحکہ خیز انداز میں جانچی گئی ہے۔ 63 پر سرے سے کوئی بات ہی نہیں ہو رہی جس میں نااہلیت کے متعلق...
  11. محب علوی

    تحریک انصاف کا 2025 تک ناخواندگی پر قابو پانے کے لیے کثیر الجہتی منصوبہ

    عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ اگر برسر اقتدار آتے ہیں تو وہ ناخواندگی کے خلاف جنگ کا اعلان کریں گے اور اسے ملک میں قومی ایمرجنسی کے طور پر لیا جائے گا۔ ڈاکٹر عظیم ابراہیم کی طرف سے رپورٹ ریلیز کی گئی ہے جس میں یہ بتایا گیا ہے کہ ناخواندگی ملک کی پسماندگی کی بڑی وجہ ہے اور یہ غربت اور ناہموار آمدنی...
  12. محب علوی

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    تازہ ترین تو روز کے حساب سے ہوتا ہے اور ابھی الیکشن کے دن تک جاتے جاتے نمبر گیم دوبارہ متاثر ہوگی ۔ ایک سال پہلے اگر عمران پہلے نمبر پر تھا اور اب نہیں تو کیا لوگ ایک سال میں نواز شریف کے زیادہ قائل ہو گئے ہیں اور عمران کی کارکردگی سے مایوس ہو گئے جبکہ وہ کہیں بھی شریک اقتدار نہیں اور نواز...
  13. محب علوی

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    تمام کی دیانت کی گواہی تو کوئی بھی نہیں دے سکتا اور نہ ہی اس کی توقع کرنی چاہیے مگر اگر لیڈر دیانت دار ہو اور پروگرام پر عمل کروا سکتا ہو تو پھر پر امید رہنا چاہیے۔ جو بد دیانت ہو گا وہ زیادہ دیر تک ویسے بھی جھوٹ کو قائم نہیں رکھ سکے گا۔
  14. محب علوی

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    صف اول کی بھی تشریح کرنی پڑے گی کیا ؟؟؟؟؟ صف اول یعنی پہلی صف میں ، کیا اس میں بھی شک ہے اور اگر ہے تو اب اس کا تو میرے پاس کوئی علاج نہیں۔ غلام محمد اور یحیی کے قصہ باہر نہیں آئے کیونکہ آج سے تیس چالیس سال پہلے کی مالی بدعنوانیاں اتنی رپورٹ نہیں ہوتی تھیں ورنہ وہ اتنے پاک دامن اور مالی دیانت...
  15. محب علوی

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    میں نے سوشل میڈیا کے سروے کی بات نہیں کی بلکہ پچھلے چند ماہ میں ہونے والے سروے کی بات کی ہے۔ PEW کے سروے کے مطابق عمران خان کی ریٹنگ 70 فیصد ہے۔
  16. محب علوی

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    سیاسی جماعتوں کی کتنی باقیات ہیں ، ذرا تناسب نکالیں اور بتائیں ۔ کیا دو چار ، دس افراد ہزاروں افراد میں قابل قدر تناسب بنتے ہیں۔ تحریک انصاف کی سیاسی اور حکمت عملی طے کرنے والی ٹیم کے ممبران یہ ہیں عمران خان شاہ محمود قریشی جاوید ہاشمی ڈاکٹر علوی جہانگیر ترین فوزیہ قصوری حامد خان شفقت...
  17. محب علوی

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    فرنچ ریو و لوشن تو انتہائی خوفناک عمل تھا بھائی اور ناکام بھی ۔ اس کے بعد پھر بادشاہت ہی آ گئی تھی نپولین کی شکل میں۔ امریکن سول وار ایک موضوع پر تھی اور اس میں بھی بہت نقصان ہوا تھا۔ تعلیم پر ایک ایمر جنسی نافذ کرنے کی ایک دفعہ پھر بات کی ہے عمران نے اور لٹریسی کو ہنگامی بنیادوں پر بڑھانے...
  18. محب علوی

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    فرنچ ریو و لوشن تو انتہائی خوفناک عمل تھا بھائی اور ناکام بھی ۔ اس کے بعد پھر بادشاہت ہی آ گئی تھی نپولین کی شکل میں۔ امریکن سول وار ایک موضوع پر تھی اور اس میں بھی بہت نقصان ہوا تھا۔ تعلیم پر ایک ایمر جنسی نافذ کرنے کی ایک دفعہ پھر بات کی ہے عمران نے اور لٹریسی کو ہنگامی بنیادوں پر بڑھانے...
  19. محب علوی

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    کسی کو بھی لائق نہ سمجھنے کا ایک سیدھا نقصان یہ ہوگا کہ دوبارہ وہی لوگ واپس آ جائیں گے اور پھر انتہائی ڈھٹائی اور دھڑلے سے کہیں گے کہ دیکھ لو ہمیں پھر لوگوں نے منتخب کر لیا ہے پس ثابت ہوا کہ لوگ ہمیں حقیقت میں چاہتے ہیں جبکہ میڈیا اور مخالفین صرف جھوٹ یا افسانہ طرازی ہی کرتے ہیں۔ کیا مزید پانچ...
  20. محب علوی

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    1988 میں آئی جی آئی تھی مسلم لیگ بطور جماعت نہیں تھی ۔ اس کے بعد 1990 میں بھی صوبائی سطح پر مسلم لیگ میں ہی تھا ۔ 1993 سے قومی سطح پر پی پی کے ساتھ ہوا اور پھر تحریک انصاف کے آنے تک ساتھ رہا۔ میں نے واقعی غلطی سے صوبائی سیاست کو نظرانداز کر دیا تھا۔
Top