ساجد ، اگر اتنی کھلی بدعنوانی اور بے شرمی کی حد تک لوٹ کھسوٹ اور ظلم کے بعد آپ مجھ سے توقع رکھتے ہیں کہ میں انتہائی شائستہ اور دھیمے لہجے میں ان لوگوں کو یاد کروں تو میں برملا کہتا ہوں کہ میں ان بے ضمیروں اور بے شرموں کو کسی قسم کی رعایت کا مستحق نہیں سمجھتا ۔ یہ بھول چوک سے غلطیاں کرنے والے...
جی آپ نے درست پڑھا ہے یہ بین السطور نعرہ ہے مسلم لیگ ن کا جسے وہ پیش کرتی ہے اسے نعرے میں لپیٹ کر
بدلہ ہے پنجاب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب بدلیں گے پاکستان :LOL:
یاللہ جیسا بدلہ ہے انہوں نے پنجاب ویسا کسی صورت نہ بدل سکیں پاکستان۔ آمین
Selecting Specific Columns
SELECT department_id, location_id
FROM departments;
نیچے نتائج میں اوپر لکھی گئی کیوری میں منتخب کردہ دو کالم ہی ظاہر ہو رہے ہیں۔
Basic SELECT statement
SELECT *|{[DISTINCT] column|expression [alias],...}
FROM table;
SELECT کے ذریعے ہم ان کالموں کی شناخت کر سکتے ہیں جو دکھائے جائیں گے۔
FROM کے ذریعے ہم ان ٹیبل کی شناخت کر سکتے ہیں جن میں متعلقہ کالم موجود ہوں گے۔
انتخابی اخراجات کو انتہائی کم ہونا چاہیے ورنہ کسی صورت امیدواروں کو ایک جیسے مواقع میسر نہیں آئیں گے ، نتیجہ یہ ہو گا کہ جس کے پاس زیادہ پیسہ ہوں گے وہ زیادہ تشہیر اور لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کر لے گا۔
انتخابات میں اپنی ستائش اور کارناموں سے زیادہ مخالفوں کی برائیاں اور خامیاں اجاگر کرنا لوگوں...
نواز شریف ، بینظیر ، زرداری کی تمام حکومتوں کی کیا کارکردگی رہی۔ جتنی بری حکومت ان لوگوں نے کی ، اتنی آمریت میں بھی نہیں رہی ۔ اس کے نقصانات دوسری طرح کے ہیں۔
بہت شکریہ ، بڑی نوازش محترمی و مکرمی جناب فاتح عظیم ۔ آپ نے لکھ دیا اور میں نے مان لیا ۔
پہلی جلد کا بوجھ اٹھانے کے لیے میرے کاندھے حاضر ہیں اور مزید جلدوں کے لیے دیکھتے ہیں کون کون حامی بھرتا ہے۔
اس کام کے لیے اگر کسی کو مدد یا راہنمائی کی ضرورت ہو تو میں ، فاتح اور ابن سعید حاضر ہیں۔...
جو سوالات تحریک انصاف سے متعلق ہیں وہ سیاسی تناظر میں ہوتے ہیں اور اسی سیاسی تناظر میں دوسری سیاسی جماعتوں سے مقابلہ اور حوالہ پیش کیے بغیر تحریک انصاف کو بیان کرنا ناممکن ہے۔ تحریک انصاف کسی تنہائی اور علیحدگی میں الیکشن نہیں لڑ رہی کہ جب اس پر بات ہو تو صرف اس کی بات کی جائے اور کسی دوسری...
یہ ڈھول اب کافی پرانا ہو گیا ہے اور روایتی سیاست کرنے والی جماعتوں نے اسے اتنا بجایا ہے کہ اب یہ پھٹ گیا ہے ۔
ہر غلط کام خود کرتے رہو اور لوٹ مار کی انتہا کرکے الزام سارا ایک مفروضہ پر دھر دو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسٹیبلشمنٹ پر۔ پہلے یہ ڈھول پی پی اور ایم کیو ایم بجایا کرتی تھیں اب ن لیگ اور باقیوں...
اب اس پر بندہ مسکرا ہی سکتا ہے کہ پی پی دوسرے نمبر پر اور تحریک انصاف کو تیسرے نمبر کے لیے بھی سخت جدوجہد کرنی ہوگی۔
پہلے نمبر پر آنے کا کہنا کافی مشکل ہے مگر دوسرے نمبر پر تو بہت مضبوط امیدوار ہے تحریک انصاف اور اگر بھرپور مہم چلا کر نوجوانوں کو الیکشن کے دن ووٹ ڈلوانے میں کامیاب ہو گئی تو...