بہت بہت مبارک ہو ماہی 14000 شگفتہ اور دلچسپ مراسلوں کے لیے ۔
اور رہی بات اصلاح کی تو جو انسان اپنی اصلاح کی خواہش رکھتا ہے مطلب وہ ان خامیوں سے تقریبآ پاک ہو ہی گیا ۔
اللّه تعالیٰ آپ سے ہم سب سے راضی ہو جائیں ۔آمین ۔
شکریہ عمران جی ۔
graduation کے دوران شیٹس اور assignment بناتے وقت مجھے بھی احساس ہوا کہ شاید میں کر سکتی ہوں ۔ اور پھر wow art سے بھی کچھ ترغیب پائی ۔