ماشاءالله کتنے پیارے الفاظ ہیں ۔ ۔۔۔۔ اور بہت ہی خوبصورتی سے پڑھا گیا ہے ۔ دل میں اتر جانے والی شیئرنگ ۔۔۔:battingeyelashes:
اور سچ میں بچوں کے سامنے سننے سے وہ فضول باتیں یاد کرنے کی بجائے ان باتوں کو ذھن نشین کرتے ہیں
ہائیں یہ خوبصورت نظم بھی محمد بھائی کی ہے ۔ بہت شکریہ اے خان جی ۔۔۔
محمد احمد بھائی اللّه تعالیٰ آپ کو سدا خوش خرم رکھیں آباد رکھیں اور محفل پر فعال رکھیں ۔
مبارک ہو فہد جی ۔۔
آپ کے مراسلوں سے ہمیشہ کچھ نہ کچھ سیکھنے کا موقع ملتا ہے ۔ اللّه تعالیٰ آپ کے علم میں اور بھی اضافہ کریں ۔ اور اسی طرح آپ کے مراسلوں سے ہمیں فیض ملتا رہے ۔۔۔
بہت بہت مبارک ہو محمد احمد بھائی پر ان ٢٣٠٠٠ ہزار مراسلوں میں اس ایک مراسلے کے لیے خاص جس میں ہمیں آپ کی خوبصورت غزل " کتاب پڑھوں " پڑھنے کا موقع ملا ۔