ویسے تو مجھے مصوری کوئی خاص نہیں آتی بس کبھی کبھار شوقیہ کوشش کر لیتی ہوں ۔ یہاں انہی کوششوں کو شامل محفل کر رہی ہوں ۔
میں سید عاطف انکل جی کی بہت شکر گزار ہوں کہ ان کی مدد اور حوصلہ افزائی پر ہی مجھے ہمت ملی ۔ ان کے مزاج کی نرمی اور شفقت کسی کو بھی اپنا بنا لیتی ہے ۔ اللّه تعالیٰ انھیں ہمیشہ...