میرا مشغلہ ، مصوری

مومن فرحین نے 'شاعری اور مصوری' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 19, 2021

  1. مومن فرحین

    مومن فرحین لائبریرین

    مراسلے:
    1,985
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    ویسے تو مجھے مصوری کوئی خاص نہیں آتی بس کبھی کبھار شوقیہ کوشش کر لیتی ہوں ۔ یہاں انہی کوششوں کو شامل محفل کر رہی ہوں ۔
    میں سید عاطف انکل جی کی بہت شکر گزار ہوں کہ ان کی مدد اور حوصلہ افزائی پر ہی مجھے ہمت ملی ۔ ان کے مزاج کی نرمی اور شفقت کسی کو بھی اپنا بنا لیتی ہے ۔ اللّه تعالیٰ انھیں ہمیشہ شاد و آباد رکھیں آمین ۔

    ایک ڈھلتی شام کا منظر

    [​IMG]

    تو نے دیکھا ہے کبھی ایک نظر شام کے بعد
    کتنے چپ چاپ سے لگتے ہیں شجر شام کے بعد
    اتنے چپ چاپ کہ رستے بھی رہیں گے لا علم
    چھوڑ جائیں گے کسی روز نگر شام کے بعد
     
    • زبردست زبردست × 9
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. مومن فرحین

    مومن فرحین لائبریرین

    مراسلے:
    1,985
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    [​IMG]

    کوئی گزرتی رات کے پچھلے پہر کہے
    لمحوں کو قید کیجئے ، گیسو بکھیریے
    دھیمے سُروں میں کوئی مدھر گیت چھیڑیے
    ٹھہری ہُوئی ہَواؤں میں جادُو بکھیریے

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 9
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  3. سید عاطف علی

    سید عاطف علی مدیر

    مراسلے:
    13,814
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    • متفق متفق × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. مومن فرحین

    مومن فرحین لائبریرین

    مراسلے:
    1,985
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    شکریہ انکل جی :beauty:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان لائبریرین

    مراسلے:
    8,988
    موڈ:
    Lurking
    لاجواب! :)
    رنگوں کو اپنے احساسات میں ڈھالنے کا ہنر بھی کیا خوب ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  6. مومن فرحین

    مومن فرحین لائبریرین

    مراسلے:
    1,985
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    شکریہ عینی آپی مجھے بہت ڈر لگ رہا تھا کہ پتا نہیں پسند کیے جانے کے قابل ہے بھی یا نہی ۔۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  7. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان لائبریرین

    مراسلے:
    8,988
    موڈ:
    Lurking
    کیوں نہیں بھئی
    یہ بہت خوب صورت ہیں۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  8. محمد عبدالرؤوف

    محمد عبدالرؤوف لائبریرین

    مراسلے:
    4,797
    واہ بہنا، آپ تو چھپی رستم نکلیں، ماشاءاللہ بہترین پینٹنگز ہیں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  9. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    5,855
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    واہ لاجواب:):great:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  10. مومن فرحین

    مومن فرحین لائبریرین

    مراسلے:
    1,985
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    بھائی آپ کی محبت ہے ورنہ اتنی خاص نہیں :battingeyelashes:
    شکریہ بھائی اللّه تعالیٰ آپ کو خوش رکھیں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  11. مومن فرحین

    مومن فرحین لائبریرین

    مراسلے:
    1,985
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    شکریہ اے خان جی ۔۔:battingeyelashes:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    11,682
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    بہت خوبصورت تصویریں ہیں۔ مزید تصاویر بھی شریکِ محفل کیجیے۔ آپ تو کمال کی مصور ہیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  13. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,292
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    ارے واہ۔۔۔ یہ تو میں نے ابھی دیکھا۔۔۔
    مومن فرحین بہت پیاری تصاویر ہیں۔۔۔۔:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  14. مومن فرحین

    مومن فرحین لائبریرین

    مراسلے:
    1,985
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    بہت شکریہ استاد محترم ۔۔۔ :beauty:
    جی اور کرتی ہوں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. مومن فرحین

    مومن فرحین لائبریرین

    مراسلے:
    1,985
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    بہت شکریہ ماہی :battingeyelashes:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  16. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    26,823
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت عمدہ۔ بہترین۔
     
    • متفق متفق × 1
  17. مومن فرحین

    مومن فرحین لائبریرین

    مراسلے:
    1,985
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    شکریہ بھائی :beauty:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. مومن فرحین

    مومن فرحین لائبریرین

    مراسلے:
    1,985
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    سبز پتوں پر پانی کے قطرے


    [​IMG]

    سوکھے پتوں کے جھرمٹ پر
    شبنم تھی یا ننھا چاند
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
    • زبردست زبردست × 3
  19. مومن فرحین

    مومن فرحین لائبریرین

    مراسلے:
    1,985
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 6
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  20. سید عاطف علی

    سید عاطف علی مدیر

    مراسلے:
    13,814
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    واہ زبردست ۔ بہت اعلیٰ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر