نتائج تلاش

  1. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اب لگتا ہے آپ کو ماہی سے بینائی تیز کرنے کے نسخے پوچھنے چاہیے
  2. مومن فرحین

    مبارکباد محمد احمد بھائی کو تئیس ہزاری منصب مبارک ہو

    اے خان جی آپ نے اصلی والے محمد بھائی کو ٹیگ نہیں کیا ہے
  3. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ہم آپ کے مذاق میں ہی الجھ گئے :heehee:
  4. مومن فرحین

    گانوں کا کھیل (3)

    حسن والے تیرا جواب نہیں کوئی تجھ سا نہیں ہزاروں میں تو ہے ایسی کلی جو گلشن میں ساتھ اپنے بہار لائی ہو تو ہے ایسی کرن جو رات ڈھلے چاندنی میں نہا کے آئی ہو یہ تیرا نور یہ تیرے جلوے جس طرح چاند ہو ستاروں میں حسن والے تیرا جواب نہیں اب ق سے
  5. مومن فرحین

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    رنگ تصویر میں بھر کر دیکھا پر وہ بے رنگ اداسی نہ گئی
  6. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    میں بھی ماہی سے متفق ہوں :heehee:
  7. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    انکل میں نے سرچ کیا تھا تو یہ نام بھی آیا پر اے خان جی نے ح کو تیسرے مقام پر بتایا تو پھر چپ ہو رہی :unsure:
  8. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کون سی کتاب ہے انکل اب آپ ہی بتا دیں ۔
  9. مومن فرحین

    گانوں کا کھیل (3)

    لے کر ہم دیوانہ دل پھرتے ہیں منزل منزل و سے
  10. مومن فرحین

    گانوں کا کھیل (3)

    یہ زندگی اسی کی ہے جو کسی کا ہو گیا پیار ہی میں کھو گیا اب ہ سے
  11. مومن فرحین

    گانوں کا کھیل (3)

    حرف تو دیا نہیں آپ نے اے خاں جی
  12. مومن فرحین

    گانوں کا کھیل (3)

    شام غم کی قسم آج غمگیں ہیں ہم آ بھی جا آ بھی جا آج میرے صنم اب س سے
  13. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    وعلیکم السلام آپی ۔ الحمداللہ آپ کیسی ہیں ۔ خیریت تو ہے کافی دیر سے غائب تھیں آپ
  14. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    نیند میں ایک نون کا اضافہ کر دیا ۔۔ معذرت
  15. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    قلب ممنون ؟
  16. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اوہ ۔ میں آج تک سمجھتی رہی تھی کہ دو ہ آتے ہیں۔ شکریہ انکل ۔
  17. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اوہ ۔۔۔ پھر تو میں نے جلدی کر کے غلطی کر دی ۔ کوئی بات نہیں ماہی میرا مراسلہ آپ کا ہی سمجھیں ۔ ہم دونوں ایک ہی ٹیم ہیں ۔ :):)
  18. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    توجیہہ
  19. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    پر یہ تو مرکب ہوا نا میں مفرد سوچ رہی ہوں :heehee:
  20. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اس کی آنکھیں بتاؤں کیسی ہیں جھیل سیف الملوک جیسی ہیں
Top