عشق مجھ کو نہیں وحشت ہی سہی
میری وحشت تری شہرت ہی سہی
قطع کیجے نہ تعلق ہم سے
کچھ نہیں ہے تو عداوت ہی سہی
ہم بھی تسلیم کی خو ڈالیں گے
بے نیازی تری عادت ہی سہی
یار سے چھیڑ چلی جائے اسدؔ
گر نہیں وصل تو حسرت ہی سہی
بہت شکریہ نیرنگ بھائی ۔۔۔ میں سمجھ رہی ہوں آپ کا مطلب تھا کہ میں بہت خوش مزاج ، ملنسار ، اور نرم گفتار ہوں ۔ بہت شکریہ جو آپ نے مجھے پہچانا ۔ :LOL:
پر میں کوئی بھی بات سیکھ ہی لیتی ہوں ۔ بس کوئی سکھا دے ۔ :heehee: