نتائج تلاش

  1. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    انکل آپ میری طرف سے رہیں گے۔ کیونکہ یہ بالکل بھی آسان سا لفظ ہے
  2. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    فہد آپ نے غالب سے ہماری ناواقفیت والی کمزوری کو لے کر کل سے بڑا حیران کیا ہے ۔ :sigh: اب دیکھیں ہم بھی آپ کو حیران کر پاتے ہیں یا نہیں ۔ :heehee:
  3. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ن ش ک خ ک ز ش ی
  4. مومن فرحین

    تھیم فوٹوگرافی کھیل تھیم فوٹوگرافی کھیل

    ہاں شاید وقفہ ایک ہفتے کا ہے
  5. مومن فرحین

    تھیم فوٹوگرافی کھیل تھیم فوٹوگرافی کھیل

    وقت ایک ہفتے تک ہوگا ؟ کتنا ہوگا ؟
  6. مومن فرحین

    تھیم فوٹوگرافی کھیل تھیم فوٹوگرافی کھیل

    ارے واہ کیا زبردست آئیڈیا ہے
  7. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    میں بے چاری اشارہ پوچھ رہی تھی ۔ تمام لفظوں کا خون ہو جاتا تب بھی نا بتا پاتی ۔ :wasntme:
  8. مومن فرحین

    میرا مشغلہ ، مصوری

    بہت شکریہ عمر سیف جی ۔۔۔ لگتا ہے کافی دنوں بعد آمد ہوئی ہے آپ کی محفل پر
  9. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کوئی اشارہ دیں نا فہد ۔۔۔:confused2:
  10. مومن فرحین

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    حقیقت کھل گئی حسرت ترے ترک محبت کی تجھے تو اب وہ پہلے سے بھی زیادہ یاد آتے ہیں
  11. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ماشاءالله ۔۔ اللّه تعالیٰ ہمارے پیارے انکل کو ہر بیماری سے دور رکھیں آمین۔ :)
  12. مومن فرحین

    میرا مشغلہ ، مصوری

    شمشاد جی مکان بہت پرانا ہے اس لیے کچھ مافوق الفطرت باتیں تو ہوں گی ہی نا :heehee: اور آپ کا خیال بہت اچھا ہے ۔ پر یہ والی تصویر چوں کہ 3D تھی تو بہت مشکل پیش آئی بنانے میں ۔ اس لیے میں نے مزید کے بارے میں سوچا نہیں ۔ ان شا اللّه آگے ایڈ کر دوں گی ۔
  13. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اور بھائی آپ بھی تھوڑا ریسٹ لے لیں ۔ ذھن کا سکون بھی ضروری ہے۔
  14. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    انکل آپ بھی مصروف رہے آج ۔ آپ کی طبیعت کیسی ہے ۔
  15. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اللّه تعالیٰ ہمارے پیارے پیارے بھانجے بھانجی کو جلدی سے اچھا کر دیں تاکہ ان کی امی کو بھی راحت ہو ۔ آمین ۔ :)
  16. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اللّه تعالیٰ شفا عطا فرمائیں اہل و عیال پر۔۔۔ آمین ۔ اپنا بھی خیال رکھیں آپی ۔
  17. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بالکل انکل جی آدھا آدھا بانٹ لیں گے بھائی اور میں :)
  18. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    " شفیع ال " تو بنا اب ؟
  19. مومن فرحین

    میرا مشغلہ ، مصوری

    چبھتی ہے قلب و جاں میں ستاروں کی روشنی اے چاند ڈوب جا کہ طبیعت اداس ہے کیفیت سکوت سے بڑھتا ہے اور غم قصہ کوئی سنا کہ طبیعت اداس ہے
Top