دیکھیں ابھی آپ کی عمر نہیں ہے کمر کو چوٹ پہنچانے کی ۔ ذرا سنبھل کر کام کریں ۔ اللّه تعالیٰ آپ کی بھی حفاظت کریں ۔ اور جلد از جلد اس سانحے کے اثرات و یادوں کو مٹا دیں ۔ مطلب تکلیف کم کر دیں ۔ آمین
اللّه اپیا میں وہی تو سوچ رہی ہوں کہ آپ نظر کیوں نہیں آرہی ہیں ۔ اللّه تعالیٰ آپ کی حفاظت کریں ۔ تمام مشکلات بلاؤں اور پریشانیوں سے آپ کی حفاظت کریں ۔ اور جلد از جلد آپ کی تمام تکالیف کو دور کرکے رونق محفل بنا دیں ۔۔۔۔ آمین