نتائج تلاش

  1. فرحان محمد خان

    کمپیوٹر پر قرآن حکیم پڑھنا کیسا ہے ؟

    موبائل سے قرآن مجید کی تلاوت کرنے کیلیے وضو شرط ہے؟ سوال: کچھ موبائلوں میں قرآن مجید کے ایسے سافٹ وئیر ہیں جن کے ذریعے آپ جب چاہیں موبائل کی اسکرین پر قرآن مجید پڑھ سکتے ہیں، تو کیا موبائل سے قرآن مجید پڑھنے کیلیے وضو شرط ہے؟ Published Date: 2016-07-21 الحمد للہ: جن موبائلوں میں قرآن مجید کتابت...
  2. فرحان محمد خان

    شکیب جلالی ہمیں جیب و آستیں پر اگر اختیار ہوتا

    ہمیں جیب و آستیں پر اگر اختیار ہوتا یہ شگفت گل کا موسم بڑا خوشگوار ہوتا سبھی محو جستجو ہیں کسے رہنما کہیں ہم کوئی بے نیازِ منزل سرِ رہ گزار ہوتا غمِ دو جیاں کی مجھ پر جو عنایتیں نہ ہوتیں ترا حسن حسن ہوتا ،مرا پیار پیار ہوتا مری انتہا پسندی سے شکایتیں ہیں ان کو غمِ جادواں وگرنہ مجھے ناگوار...
  3. فرحان محمد خان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آداب وہی ہیں الفت کے ترتیب نے پہلو بدلے ہیں جب رانجھے سجدہ کرتے تھے اب ہیریں سجدہ کرتی ہیں شکیب جلالی
  4. فرحان محمد خان

    شکیب جلالی آ کاش کے ماتھے کی اُجلی تحریریں سجدہ کرتی ہیں

    آ کاش کے ماتھے کی اُجلی تحریریں سجدہ کرتی ہیں آنکھوں کی سنہری جھیلوں میں تصویریں سجدہ کرتی ہیں وہ جال ہوں کالی، زلفوں کے تار ہوں سونے چاندی کے دیوانے ہیں ہم دیوانوں کو زنجیریں سجدہ کرتی ہیں ان نازک نازک پوروں سے سنگین لکیریں ڈالی ہیں تدبیر کے زانو پر اکثر تقدیریں سجدہ کرتی ہیں مے رنگ لہو کے...
  5. فرحان محمد خان

    شکیب جلالی یاد ایام سے شکوہ نہ گلہ رکھتی ہے

    یاد ایام سے شکوہ نہ گلہ رکھتی ہے میری جرات نگہِ پیش نما رکھتی ہے سطحی رنگ فسانوں کا ہے بہروپِ حیات دل کی گہرائی حقائق کو چھپا رکھتی ہے اس طرح گوش بر آواز ہیں اربابِ ستم جیسے خاموشی مظلوم صدا رکھتی ہے اپنی ہستی پہ نہیں خود ہی یقیں دنیا کو یہ ہر اک بات میں ابہام روا رکھتی ہے میری ہستی کہ رہیں...
  6. فرحان محمد خان

    آپ کی بات دل کو لگی

    آپ کی بات دل کو لگی
  7. فرحان محمد خان

    ایسا نہیں

    ایسا نہیں
  8. فرحان محمد خان

    عشق کیا ہے ؟

    عشق کیا ہے ؟
  9. فرحان محمد خان

    زندگی کی مٹھاس کے ہمراہ زہر غم کو نگل کے دیکھ کبھی

    زندگی کی مٹھاس کے ہمراہ زہر غم کو نگل کے دیکھ کبھی
  10. فرحان محمد خان

    ناز خیالوی "دل سے دنیا ہے عزیز آج بھی انسانوں کو" نازؔ خیالوی

    دل سے دنیا ہے عزیز آج بھی انسانوں کو بھینٹ رسموں کی چڑھا دیتے ہیں ارمانوں کو گھر سے باہر نہ کبھی راز نکالا گھر کا لب پہ آنے نہ دیا درد کے افسانوں کو فرقہ وارانہ تعصب کی عملداری میں قتل کرتے ہیں مسلمان، مسلمانوں کو ان کے دم سے ہی تو قائم ہے فراست کا بھرم شک کی نظروں سے نہ دیکھا کرو...
  11. فرحان محمد خان

    رئیس امروہوی "گماں نہ کرکہ زَمانہ کبھی نیَا ہُو گا": از: رئیس امروہوی

    گماں نہ کرکہ زَمانہ کبھی نیَا ہُو گا یہی جو ہے یہی ہو گا یہی رَہا ہُو گا تو اپنے جَلوہِ آوارہ کو تلاش نہ کر مِری نگاہ کے سَانچے میں ڈَھل گیا ہُو گا صَبا چمن سے نویدِ بہَار لائی ہے کِسی کلی کا جِگر خُون ہو گیا ہُو گا ابھی سے عِشق کو یہ شِکوہِ تغافلِ حُسن؟ ابھی تو اس کی توجّہ کا سامنا ہُو گا...
  12. فرحان محمد خان

    رئیس امروہوی "ہر گام پہ سجدہ کراے لغزشِ مستانہ"رئیس امروہوی

    ہر گام پہ سجدہ کراے لغزشِ مستانہ مستی میں بھی واجب ہیں آدابِ صنم خانہ یہ شمع کی محتاجی توہینِ محبت ہے جلنا ہے تو خود جل جا اے ہمتِ پروانہ ہر روز نئے کعبے بن بن کے بگڑتے ہیں جاری ہے رائیس اب تک تعمیرِ صنم خانہ رئیس امروہوی
  13. فرحان محمد خان

    فیض کس حرف پہ تو نے گوشۂ لب اے جانِ جہاں غماز کیا

    کس حرف پہ تو نے گوشۂ لب اے جانِ جہاں غماز کیا اعلانِ جنوں دل والوں نے اب کے بہ ہزار انداز کیا سو پیکاں تھے پیوست گلو جب چھیڑی شوق کی لے ہم نے سو تیر ترازو تھے دل میں جب ہم نے رقص آغاز کیا بے حرص و ہوا بے خوف و خطر اس ہاتھ پہ سر اس کف پہ جگر یوں کوئے صنم میں وقت سفر نظارۂ بام ناز کیا جس...
  14. فرحان محمد خان

    سر لفظ ہر گام پہ سجدہ کِراے لغزشِ مستانہ کراے یا کرائے ہو گا

    سر لفظ ہر گام پہ سجدہ کِراے لغزشِ مستانہ کراے یا کرائے ہو گا
  15. فرحان محمد خان

    نہیں بھائی ادھر نہیں

    نہیں بھائی ادھر نہیں
Top