نتائج تلاش

  1. محمد شکیل خورشید

    نئی غزل برائے اصلاح

    دل کی حالت شکیل جان نہ لے یہ زمانہ بڑا سیانا ہے آخری شعر یوں ہے پوسٹ میں غلط جگہ داخل ہو گیا معذرت
  2. محمد شکیل خورشید

    نئی غزل برائے اصلاح

    لوٹ کر شام گھر بھی جانا ہے درد یہ بھی ابھی اٹھانا ہے اے مرے درد کچھ رعایت کر تجھ سے رشتہ بڑا پرانا ہے تیرے بِن زندگی بِتائیں گے یہ تماشہ بھی کر دکھانا ہے میرے کمرے میں اب بھی رہتے ہو جانے والے کو یہ بتانا ہے کیا ستم ہے یہ رسمِ دنیا بھی درد ہے پھر بھی مسکرانا ہے میں بھی زندہ ہوں سانس لیتا...
  3. محمد شکیل خورشید

    سہ ماہی اردو محفل ۔۔۔ اکتوبر تا دسمبر 2019

    یہ بچوں کی وہ کہانی ہے جسے بڑے بھی پڑھ سکتے ہیں، زبردست
  4. محمد شکیل خورشید

    سہ ماہی اردو محفل ۔۔۔ اکتوبر تا دسمبر 2019

    عزت افزائی کا شکریہ محترم، ایک وضاحت درکار ہے کیا اصلاحِ سخن میں برائے اصلاح پیش کی ہوئی شاعری یہاں منقول کی جا سکتی ہے یا نئی کاوش پیش کرنی ہو گی؟ رہنمائی فرمائیں
  5. محمد شکیل خورشید

    تازہ کاوش برائے اصلاح

    رہنمائی کا شکریہ، محترم یوں مناسب رہے گا کیا شکیل کوئی تو وسوسوں کے کھلے دریچوں کو بند کر دے کوئی تو ایسا بھی ہو کہ جس پر دلوں کو ہو اعتبار پورا
  6. محمد شکیل خورشید

    تازہ کاوش برائے اصلاح

    بہت شکریہ محترم
  7. محمد شکیل خورشید

    تازہ کاوش برائے اصلاح

    بہت شکریہ محترم
  8. محمد شکیل خورشید

    تازہ کاوش برائے اصلاح

    حوصلہ افزائی کا شکریہ محترم
  9. محمد شکیل خورشید

    تازہ کاوش برائے اصلاح

    کوئی تو تصویرِ زندگی کو کرے کبھی ایک بار پورا کوئی تو بے رنگ پیکروں کو کہیں سے دے دے نکھار پورا مئے حوادث ہے قطرہ قطرہ، میں گھونٹ لیتا ہوں جرعہ جرعہ نہ ہوش جاتے ہیں ایک دم سے، نہ چھٹ رہا ہے خمار پورا بس آنکھ لگتی ہے ایک پل کو کئی پہر پھر شمارِ انجم نہ خواب میرے ہوئے ہیں پورے، نہ ہو رہا ہے...
  10. محمد شکیل خورشید

    محفل کے جِن بھوت

    متفق جناب میری تجویز یوں تھی کہ جب کسی کی تخلیق اساتذہ کے معیار کے مطابق درست ہو جائے تو ایک اعزاز یا تصدیق کے طور پر محفل خود سے اسے اس فورم پر پیش کردے شاعر کی حوصلہ افزائی کے طور پر
  11. محمد شکیل خورشید

    محفل کے جِن بھوت

    یہ بلکل درست مشاہدہ ہے اور میں خود بھی اسی خامی یا کمی کا مرتکب ہوں۔ ایک تجویز ہے، اگر اصلاحِ سخن میں پیش کی گئی اچھی غزلیں اصلاح کے بعد مستند شاعری کے کسی مناسب زمرے میں شامل کر دی جائیں محفل کے منتظمین کی جانب سے تو یہ ایک طرح سے حوصلہ افزائی اور اعزاز والی بات ہو گی نو آموز ساتھیوں کے لیئے
  12. محمد شکیل خورشید

    چھوٹی بحر میں کاوش۔ اصلاح کی منتظر

    عزت افزائی کا شکریہ محترم
  13. محمد شکیل خورشید

    چھوٹی بحر میں کاوش۔ اصلاح کی منتظر

    نشاندہی فرما دیں تو عین نوازش ہو گی رہنمائی کا شکریہ
  14. محمد شکیل خورشید

    چھوٹی بحر میں کاوش۔ اصلاح کی منتظر

    بہت اعزاز کا باعث ہیں یہ الفاظ میرے لیئے تقطیع کے لیئے میں عروض کا سہارا لیتا ہوں، وہاں کوئی نشاندہی نہیں ہوئی، اس لیئے اس طرف دھیان نہیں گیا، اب بدلنے کی کوشش کرتا ہوں
  15. محمد شکیل خورشید

    اصلاحِ سخن اور عروض سائٹ

    اصلاح کے خواہاں افراد کو عروض سے ضرور مستفید ہونا چاہیئے، اس سے اساتذہ کے کام میں آسانی ہو گی، اس کو لازم قرار دیا جانا مینیجمنٹ کا فیصلہ ہے، مجھے تو کوئی حرج محسوس نہیں ہوتا
  16. محمد شکیل خورشید

    چھوٹی بحر میں کاوش۔ اصلاح کی منتظر

    الف عین محترم کی رہنمائی کے منتظر ہیں اشعار
  17. محمد شکیل خورشید

    چھوٹی بحر میں کاوش۔ اصلاح کی منتظر

    رات بھر سوچا نہ کر بے سبب رویا نہ کر وہ نہ واپس آئے گا دیر تک جاگا نہ کر فکر کی پرواز کو اس قدر اونچا نہ کر اپنے گھر کو لوٹ جا یوں سڑک ناپا نہ کر راستے کی دھول میں منزلیں کھویا نہ کر سچ سنا نہ جائے گا سوچ لے، ایسا نہ کر مِیچ لے آنکھیں شکیل حسن کو رسوا نہ کر
  18. محمد شکیل خورشید

    ایک اور غزل اصلاح کے واسطے

    سر حوصلہ افزائی اور دعاؤں کا شکریہ، پہلی بات اذن بمعنیٰ اجازت استعمال کیا ہے، اور بیانیہ یہی ہے کہ وہ اجازت لے کے رخصت ہوئی، یہ حقیقت ہے دوسری بات عمومی طور پر وہ پُر امید ہی رہا کرتی تھی مگر اِس بار کچھ ایسی ڈپریشن کا شکار ہوئی کہ زندگی ہار گئی باقی اپنی کوتاہی تسلیم کرتا ہوں کہ اگر شاعر کو...
  19. محمد شکیل خورشید

    ایک اور غزل اصلاح کے واسطے

    درست، اور سکرین پر واضع نہ ہونے کے باعث پکڑا بھی نہیں گیا، معذرت
  20. محمد شکیل خورشید

    ایک اور غزل اصلاح کے واسطے

    محترم الف عین سے رہنمائی کی درخواست ہے
Top