نتائج تلاش

  1. محمد شکیل خورشید

    نعتیہ دعا یا دعائیہ نعت

    اتنی نعمت مجھے خدا دے دے اُن کی رحمت کا آسرا دےدے جلوہِ حسنِ مصطفیٰ دیکھوں میری بینائی کو ضیا دے دے روزِ محشر ہو ان کی دید نصیب بخت ایسا مجھے مرا دے دے میری مدحت بھی ہو قبول انہیں میری گویائی کو نوا دے دے میں تو ڈوبا ہوں معصیت میں شکیل بخش دینے کی اک ندا دے دے نعتیہ دعا ہے یا دعائیہ...
  2. محمد شکیل خورشید

    السلام علیکم! استادِ محترم! ایک وضاحت درکار ہے کیا چھوٹی ی پر کھڑے زبر کے ساتھ ختم ہونے والے...

    السلام علیکم! استادِ محترم! ایک وضاحت درکار ہے کیا چھوٹی ی پر کھڑے زبر کے ساتھ ختم ہونے والے الفاظ الف کے ہم قا گیہ الفاظ کے طور پر استعمال ہو سکتے ہیں جیسے عیسیٰ دعویٰ وغیرہ کیا کو سارا، لاشا، دلاسا وگیرہ کے ہم قافیہ باندھ سکتے ہیں؟ رہنمائی فرما کر مشکور فرمائیں والسلام
  3. محمد شکیل خورشید

    غزل : سب کے حصے میں غزل گوئی کہاں آتی ہے - فرحان محمد خان

    محترم محمد خلیل الرحمٰن اگر گستاخی ہے تو پوری غزل کہنے کی شہہ دے کر مزید کستاخ تو نہ بنائیے۔ ویسے میں حقیقتاََ کنفیوز ہوں اپنی جسارت پر براہِ مہربانی رہنمائی فرمائیں
  4. محمد شکیل خورشید

    مزید نئی غزل برائے اصلاح

    رہنمائی، اور پُر خلوص مشورے کا شکریہ استادِ محترم۔ وقت ہر درد کا دارُو ہے انشا اللہ۔
  5. محمد شکیل خورشید

    ایک اور تازہ کاوش برائے اصلاح

    شکریہ فاخر بھائی
  6. محمد شکیل خورشید

    ایک اور تازہ کاوش برائے اصلاح

    حوصلہ افزائی کا شکریہ استادِ محترم، میں نے کبھی شعر گوئی شعوری کوشش کے تحت نہیں کی اس لئے موضوع بھی شعوری نہیں ہوتے۔ وقت بڑا ظالم مرہم ہے، درد کو پالتے رہنے کی تمام تر خواہش کے باوجود زندگی کی جانب کھینچ لاتا ہے۔ یہی ہو رہا ہے انشااللہ مزید بہتری بھی آ ہی جائے گی۔
  7. محمد شکیل خورشید

    غزل : سب کے حصے میں غزل گوئی کہاں آتی ہے - فرحان محمد خان

    واہ زبردست!! فرحان محمد خان صاحب، نہائت عمدہ آدابِ محفل سے ناواقف ہوں، نا جانے یہ جسارت کتنی قابلِ گرفت ٹھہرے مگر غزل پڑھتے ہوئے ایک شعر موزوں ہو گیا ہے اک تبسم ہی سجائے ہوئے پھرتا ہوں شکیل کب مرے درد کو آہوں کی زباں آتی ہے اگر یہ گستاخی کے زمرے میں آتا ہے تو پیشگی معذرت اسدرخواست کے ساتھ کہ...
  8. محمد شکیل خورشید

    مزید نئی غزل برائے اصلاح

    محترم الف عین صاحب کی توجہ درکار ہے
  9. محمد شکیل خورشید

    ایک اور تازہ کاوش برائے اصلاح

    اے مری رات کے ستارے سُن میری خاموشیوں کے نالے سُن کیوں زمانے سے اپنا درد کہا اب یہ سب کھوکھلے دِلاسے سُن فصل جن کے سروں کی کاٹی گئی بولتے کیا ہیں اُن کے لاشے سُن شہر میں اس سکوت کے پیچھے شور کرتے ہیں جو وہ نعرے سُن کل تری بزم یوں سجے نہ سجے آج کی رات شکوے سارے سُن سُن ذرا پیار کی حکایت سُن...
  10. محمد شکیل خورشید

    مزید نئی غزل برائے اصلاح

    نشاندہی کا شکریہ دوست
  11. محمد شکیل خورشید

    مزید نئی غزل برائے اصلاح

    سر شرمندہ نہ کریں حوصلہ افزائی ہے آپ کی، ابھی بھی کئی بار چوک جاتا ہوں، اس فورم سے بہت کچھ سیکھا
  12. محمد شکیل خورشید

    مزید نئی غزل برائے اصلاح

    تو کہاں ہے کہاں مرے اے دوست ڈھونڈوں تیرے نشاں مرے اے دوست وہ تری یاد تھی کہ اشک مرے ایک سیلِ رواں مرے اے دوست یوں تو آتی ہے سانس تیرے بِن درد ہے بیکراں مرے اے دوست میں فنا ہو گیا ترے دکھ میں تو رہے جاوداں مرے اے دوست حالِ دل تیرے بعد کس سے کہوں اے مرے رازداں مرے اے دوست تُو تو پہچانتا...
  13. محمد شکیل خورشید

    نئی غزل برائے اصلاح

    استادِ محترم ہمیشہ کی طرح حوصلہ افزائی اور رہنمائی کا شکریہ،
  14. محمد شکیل خورشید

    سہ ماہی اردو محفل ۔۔۔ اکتوبر تا دسمبر 2019

    ایک نثری تحریر پیشِ خدمت ہے، چند ماہ پہلے ایک آن لائن میگزین "ہم سب" میں شامل ہو چکی ہے، محترم محمد خلیل الرحمن صاحب کی حوصلہ افزائی پر پیش کرنے کی جسارت کر رہا ہوں ریسٹ اِن پیس بیوی از محمد شکیل خورشید " مجھے جانے دیں خدا حافظ، ٹھیک ہے" پانچ جنوری 2019 کی شام سی ایم ایچ لاہور کے آئی سی یو...
  15. محمد شکیل خورشید

    سہ ماہی اردو محفل ۔۔۔ اکتوبر تا دسمبر 2019

    سر ایک نثری تحریر چند ماہ پہلے ایک آن لائن میگزین میں شامل ہو چکی، کیا یہاں قابلِ قبول ہو گی؟
  16. محمد شکیل خورشید

    نئی غزل برائے اصلاح

    اوپر وضاحت عرض گذاری ہے
  17. محمد شکیل خورشید

    نئی غزل برائے اصلاح

    حوصلہ افزائی کا شکریہ محترم
  18. محمد شکیل خورشید

    نئی غزل برائے اصلاح

    شائد میں عام گفتگو میں یوں ہی بولتا ہوں اس لئے، عموماََ میں کسی تکنیکی مجبوری کی غیر موجودگی میں شعر ویسے ہی رہنے دیتا ہوں جیسا ابتداََ موزوں ہوا ہو۔ آپ رہنمائی فرما دیں کیا بہت کی بجائے بڑا برتنا غیر مناسب ہے؟
Top